?️
اردن اپنے فضائی حدود کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کرے گا
اردن کے بادشاہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی کو بھی اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے گا اور اردن کو کسی جنگ کا میدان نہیں بننے دیا جائے گا۔
اردنی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ عبداللہ دوم نے ملک کی صحافتی تنظیم کے ارکان سے ملاقات میں داخلی اور علاقائی امور پر اردن کے سرکاری مؤقف کی وضاحت کی اور قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیا۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اردن اپنی فضائی حدود کے احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور ملک کے امن و استحکام کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔
شاہ اردن کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ہر قسم کی سیاسی مصلحت سے بالاتر ہے۔
یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات سے متعلق دھمکی آمیز بیانات گردش کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی وفد کو عدن میں داخل ہونے سے روکا
?️ 2 جنوری 2026 سعودی وفد کو عدن میں داخل ہونے سے روکا یمن کے
اپنے بیٹے سے مار کھانے والے وزیر اعظم
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:صہیونی پارلیمنٹ کی ایک نمایندہ نے قابض وزیر اعظم بنیامین
فروری
نیویارک کے نئے میئر سے ملاقات ہوگی:ٹرمپ
?️ 21 نومبر 2025 نیویارک کے نئے میئر سے ملاقات ہوگی:ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نومبر
اربيل سے يورپی فوجیوں کے انخلا کا آغاز
?️ 14 مارچ 2026سچ خبریں:اربيل سے یورپی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا
مارچ
ایران نے اپنے ایٹمی اور میزائیل پروگرام کو کھوئے بغیر مقابلہ کیا ہے:صیہونی اخبار
?️ 7 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے ایران کی کامیابی کو تسلیم کرتے
مئی
غزہ میں صیہونی حملوں میں شدت؛جنگ بندی میں رکاوٹ
?️ 13 جولائی 2025 سچ خبریں:غزہ میں صیہونی فضائی اور توپخانہ حملوں میں شدت آئی
جولائی
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے سایے میں دبتے پاکستان کے اندرونی مسائل
?️ 25 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ہمارے خطے کے اردگرد ہونے والی جنگوں کی
جون
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات مزید مؤخر نہیں ہونی چاہئیں: بھارتی وزیر اعظم
?️ 12 ستمبر 2026سچ خبریں:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس سربراہی اجلاس میں گلوبل
ستمبر