?️
سچ خبریں: مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے خلاف متعدد کاروائیاں کیں۔
شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی مجاہدین نے دو گھنٹے کے اندر مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے فوجی مراکز کے خلاف فائنرگ کی 10 کاروائیاں کیں۔
یہ بھی پڑھیں: رواں سال ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد
مغربی کنارے میں نابلس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں زواتا کے قریب فلسطینی مجاہدین نے صہیونیوں پر فائرنگ کی۔
اسی دوران الاقصی شہداء بٹالین نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ ہمارے مجاہدین اور ہماری بٹالین مغربی کنارے کے تمام علاقوں میں الرٹ رہیں۔
مقامی ذرائع نے اعلان کیا کہ فلسطینی مجاہدین نے مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ فوجی اڈے پر فائرنگ کی۔
اس کے علاوہ فلسطینی مجاہدین نے نابلس کے علاقے جرزیم میں قابض فوج کے فوجی مرکز کی جانب فائرنگ کی۔
فلسطینی مجاہدین نے مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع فوریک علاقے میں صیہونی چوکی پر بھی فائرنگ کی۔
مزید پڑھیں: مغربی کنارے میں ایک بار پھر صیہونی جارحیت؛مجاہدین کا دندان شکن جواب
مقامی ذرائع نے بتایا کہ ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں مجاہدین نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں تمام چوکیوں پر فائرنگ کی۔
اس کے علاوہ قلقیلیہ کے قریب اسرائیلی فوج کے ایک اڈے کو بھی گولیوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
ملک کے مختلف حصوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار
?️ 8 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا
فروری
مخصوص نشستوں کا نظرثانی کیس: سنی اتحاد کونسل کے وکیل کا آئینی بینچ پر اعتراض
?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت
مئی
شام سے پابندیاں ہٹانے کی امریکی شرط
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:امریکہ نے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کو اسرائیل
مئی
’ہم اداکار ہیں‘ سنی دیول کا فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی کا دفاع
?️ 10 اپریل 2025سچ خبریں: پاکستان مخالف فلمیں بنانے کی وجہ سے شہرت رکھنے والے
اپریل
صیہونی بی بی کی شکست پر جشن اور خوشیاں
?️ 14 جون 2021سچ خبریں:اگرچہ بنیامین نیتن یاھو نے اپنی پوری تقریر عبرانی زبان میں
جون
شوہر کو ایوارڈ ملنے پر زارا نور عباس کی جذباتی پوسٹ
?️ 12 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) شوہر اداکار اسد صدیقی کو کیریئر کے 14 سال
فروری
جنوبی غزہ میں صیہونی جنگی کشتیوں کی فلسطینیوں پر فائرنگ
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں:بیت المقدس کی قابض حکومت کی کئی جنگی کشتیوں نے جمعرات
اگست
اون نے 2022 کا آغاز جوہری ہتھیاروں سے نہیں بلکہ خوراک سے کیا
?️ 1 جنوری 2022سچ خبریں: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُون نے مرکزی کمیٹی کے
جنوری