?️
سچ خبریں:افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی افغانستان میں واقع صوبہ پکتیکا میں آج ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، اس حوالے سے افغانستان کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ پکتیکا میں ایک موٹر سائیکل میں دھماکہ ہوا ہے۔
ان ذرائع نے اسپوٹنک کو بتایا کہ برمل علاقے کے مرگھی گاؤں میں دھماکہ ایک موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کی وجہ سے ہوا تاہم طالبان گروپ نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، اس کے علاوہ کسی شخص یا گروہ نے بھی اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
زیلنسکی اور مغرب پر بھروسہ کرنے کی بھاری قیمت؛ روس کے ساتھ مغرب کی محاذ آرائی میں سب سے زیادہ نقصان یوکرین کو ہوا ہے
?️ 27 نومبر 2025سچ خبریں: امریکہ اور یورپ پر کیف کا یکطرفہ اعتماد نہ صرف
نومبر
کویت کا اسرائیل کے خلاف سخت بیان
?️ 1 جون 2024سچ خبریں: کویتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی رفح
جون
شام میں دہشتگروں کے کیمیائی حملوں کے منصوبے
?️ 3 جولائی 2021سچ خبریں:روس کا کہنا ہے شام کے شہر ادلب میں ایک بار
جولائی
تل ابیب کو حماس کی نئی فوج سے خوف کیوں ہے؟
?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: بڑے پیمانے پر حملے اور قتل و غارت بیکار ہے۔
جولائی
چینی بھی امام حسین کے زئرین کی خدمت میں مصروف
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:کربلا کے نزدیک چینی شہری امام حسین کے زئرین کی خدمت
ستمبر
صیہونی حکومت کے جرائم کی قیمت بھاری اور تکلیف دہ ہو گی
?️ 20 اکتوبر 2023سچ خبریں:حماس کی عسکری شاخ قسام بٹالینز کے ترجمان ابو عبیدہ نے
اکتوبر
عدالت نواز شریف کو واپس لانے کے اقدامات کرے: فواد چوہدری
?️ 31 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے
دسمبر
امریکی فضا میں چینی بیلون
?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنے ملک کی فضا میں چینی
فروری