?️
سچ خبریں: جبکہ 21 نومبر سے شروع ہونے والے قطر فٹ بال ورلڈ کپ2022 میں امریکا اور ایران ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے ڈراز قطر میں نکالے گئے، 32 ٹیموں پر مشتمل اس میگا ایونٹ کیلئے اب تک 29 ٹیموں کا فیصلہ ہوا ہے جبکہ 3 ٹیمیں کون سی ہوں گی اس کا فیصلہ جون میں ہوگا، جن گروپس کی چوتھی ٹیم کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے اس میں گروپ بی، ڈی اور ای شامل ہیں۔
ڈراز کے مطابق گروپ اے میں میزبان قطر، ایکواڈور ، نیدرلینڈز اور سینیگال شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں انگلینڈ، ایران اور امریکا کو جگہ ملی ہے۔
اس کے علاوہ گروپ سی میں ارجنٹائن، سعودی عرب، میکسیکو اور پولینڈ ہیں جبکہ گروپ ڈی میں فرانس، ڈنمارک اور تیونس شامل ہیں۔
گروپ ای کی بات کی بات جائے تو اس میں اسپین، جرمنی اور جاپان کو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ ایف میں بیلجیئم ، کینیڈا، مراکش اور کروشیا کو جگہ ملی ہے۔
اس کے علاوہ گروپ جی میں برازیل، سربیا، سوئٹزرلینڈ اور کیمرون ہیں جبکہ گروپ ایچ میں پرتگال ، گھانا، یوراگوئے اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔


مشہور خبریں۔
طاقت کا کھیل؛پیوٹن نے ٹرمپ کے ایلچی کو 12 گھنٹے انتظار کرایا
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کو
مارچ
سوئی ناردرن کی گیس نرخوں میں 147 فیصد اضافے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
?️ 25 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سوئی ناردرن گیس
مارچ
بحیرۂ احمر میں دو نئے سمندری حادثات
?️ 9 جون 2024سچ خبریں: خبری ذرائع نے بحیرۂ احمر میں دو مزید جہازوں پر
جون
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
?️ 5 جولائی 2022لاہور:(سچ خبریں)لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی
جولائی
افغانستان میں خانہ جنگی کی لپیٹ میں سب آئیں گے
?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا
جولائی
صحافیوں کے تل ابیب جانے پر اہل مغرب کا غصہ
?️ 6 نومبر 2024سچ خبریں: آٹھ مغربی صحافیوں کا ایک گروپ اس ہفتے اسرائیلی وزیر
نومبر
سحر حیات نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
?️ 14 جون 2021لاہور (سچ خبریں)ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعدادکے حوالے سے پاکستان کی
جون
معاشی بحران میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کریں:وزیراعظم
?️ 4 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے تمام ریاستوں کو ہدایات جاری
فروری