?️
سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے تسلسل کے ساتھ یورپی ممالک کے اہم دارالحکومت مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں مظاہروں کی آماجگاہ بنے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں غزہ سے اظہار یکجہتی کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
فرانس کے شہر پیرس میں غزہ کی حمایت میں مظاہرہ برسلز کی جانب شروع ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عراقی عوام فلسطینیوں کی حمایت میں میدان میں
اس مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
اٹلی کے شہر ویسنزا میں بین الاقوامی زیورات کی نمائش میں اسرائیلی گروپ کی موجودگی پر پولیس کی مظاہرین سے جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھیں: لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
اس کے علاوہ میڈرڈ اور کچھ دوسرے ہسپانوی شہروں میں ہزاروں افراد فلسطینی پرچم تھامے سڑکوں پر آئے اور غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت اور اس کے ہاتھوں ہونے والے فسطینیوں کے قتل عام کے خلاف نعرے لگائے۔
مشہور خبریں۔
یمنی فورسز سعودی سرحد پر واقع اسٹریٹیجک شہر کے کنٹرول کے قریب
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں: یمنی جوائنٹ فورسز سعودی عرب کے سرحدی علاقوں میں پیش قدمی
دسمبر
سعودی شہر الخرج میں گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ
?️ 14 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الخرج شہر میں
جولائی
فلسطینی مجاہد بیٹی ایک بار پھر صیہونیوں کے ہاتھوں گرفتار
?️ 6 نومبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج نے پیر کی صبح رام اللہ کے مغرب
نومبر
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم امور پر گفتگو
?️ 4 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے
مئی
انتہائی مطلوب بھارتی گینگسٹر کی سلمان خان کو دھمکی
?️ 27 جون 2023سچ خبریں: کینیڈا میں مقیم بھارت کو انتہائی مطلوب گینگسٹر گولڈی برار
جون
یوکرین جنگ کیوں ختم نہیں ہو رہی،روس کیا کہتا ہے؟
?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ
جولائی
انصاراللہ کا امریکہ اور برطانیہ کو سخت انتباہ
?️ 17 جون 2025 سچ خبریں:یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ نے امریکہ اور برطانیہ کو
جون
حماس نے اسرائیل کی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی سروسز کا افسانہ توڑا
?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق
اکتوبر