?️
سچ خبریں:حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر ارکان نے صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے خلاف حکومت کی بے بسی کی وجہ سے صالحیہ خاندان کے گھر کو تباہ کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ایک سینئر رکن نے صیہونی حکومت کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے میں صالحیہ خاندان کے گھر کی مسماری کو ایک نیا جرم اوراس خاندان اور اس کے حامیوں کی بہادری کے مقابلے میں حکومت کی بے بسی کی وجہ قرار دیا۔
رپورٹ کے مطابق شیخ خضر عدنان نے کہاکہ شیخ جراح محلہ اور اس علاقے کے مکین ان تمام فلسطینیوں کے مصائب مظہر ہیں جو قابضین کے مقابلے میں کھڑے ہیں اور فلسطینیوں کے مکمل حقوق کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔
جہاد اسلامی کے عہدیدار نے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ شیخ جراح محلے میں صیہونی حکومت کی کارروائیوں پر اپنے غصے اور بیزاری کا اظہار کریں،درایں اثنا حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئےاس حکومت کو ان جرائم کے نتائج سے خبردار کیا اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ ان جرائم کی روک تھام کے ٹھوس قدم اٹھائے۔
انھوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو چاہیے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ سکیورٹی کوآرڈینیشن معطل کرے اور صیہونی رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کی کوشش کرے۔


مشہور خبریں۔
عالمی برادری اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردگان نے منگل کو ہالینڈ کے
مارچ
اسرائیل عالمی سطح پر تنہا، خفیہ اور تدریجی پابندیوں کی زد میں
?️ 24 اگست 2025اسرائیل عالمی سطح پر تنہا، خفیہ اور تدریجی پابندیوں کی زد میں
اگست
اقوام متحدہ میں افغانستان کے نئے نمائندے کے انتخاب پر ردعمل کا سلسلہ جاری
?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: افغان میڈیا نے جمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ
دسمبر
موساد کے سابق سینئر اہلکار: نیتن یاہو حماس کے ساتھ معاہدے کو روک رہا ہے
?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق سینئر اہلکار نے
مئی
شہباز شریف کا گوادر کے لوگوں کے لیے سولر پینلز کا تحفہ
?️ 10 جون 2022کوئٹہ ( سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے گھریلو صارفین
جون
پورے فلسطین میں استقامت کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش
?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:10 مئی 2021 کو فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی
مئی
اسرائیلی فوج کا نیا دعویٰ: حماس سرنگوں کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہے
?️ 11 مئی 2025سچ خبریں: غزہ سے رہائی پانے والے اسرائیلی قیدیوں سے اسرائیلی فوج
مئی
امریکی قابضین کی طرف سے شام کے تیل کی مسلسل چوری
?️ 27 جنوری 2022سچ خبریں: امریکی قابض افواج نے شام کا تیل چوری کرنا جاری
جنوری