?️
سچ خبریں:سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فرانسیسی ایلپس کے شہر انسی میں چاقو کے حملے میں چھ کمسن بچوں سمیت کل سات افراد زخمی ہوئے۔
اے ایف پی کے مطابق مقامی وقت صبح 9 بج کر 45 منٹ پر ایک چاقو بردار شخص نے تین سالہ بچوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا جو اس شہر میں ایک جھیل کے قریب ایک پارک میں کھیل رہے تھے
فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ حملہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اس حملے کا ملزم شامی پناہ گزین ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔
ایک سکیورٹی ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ متاثرین میں سے کم از کم تین کی حالت تشویشناک ہے۔
فرانسیسی وزیر اعظم الزبتھ بورن کے دفتر نے اعلان کیا کہ وہ جائے وقوعہ پر جائیں گی اور میڈیا میں اس خبر کے شائع ہونے کے بعد فرانسیسی قومی پارلیمنٹ میں موجود نمائندوں نے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی۔
اس واقعے کی مزید تفصیلات اور مجرم کے محرکات ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہیں۔
مشہور خبریں۔
ہم یمنیوں کےخلاف سعودی عرب کی مدد کرنے کے تیار ہیں:امریکہ
?️ 1 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یمن کی فوج اور عوامی
مارچ
ترکی کے سیاسی ماحول میں ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کرنے کا ماحول بن چکا ہے
?️ 19 اگست 2025ترکی کے سیاسی ماحول میںزایک دوسرے کے خلاف مقدمات کرنے کا ماحول
اگست
ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان محاذ آرائی کہاں ختم ہوگی؟
?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: حالیہ ہفتوں میں، بین الاقوامی سیاسی منظر نامے پر اہم تبدیلیاں
جولائی
صیہونی جاسوسی تنظیم سائبر حملے کا شکار
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک ہیکر گروپ نے
جون
قرآن پاک کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری،کوئی خاص مقاصد ہیں؟
?️ 9 اگست 2023سچ خبریں: عراقی نژاد سویڈش پناہ گزین سلوان مومیکا نے سویڈن میں
اگست
کیا چین اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری آرہی ہے؟
?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے جو بائیڈن
نومبر
اسد قیصر نےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوبارہ جلد بلانے کا عندیہ دے دیا
?️ 11 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ کا
نومبر
سندھ حکومت نے بھی تحریک لبیک کے خلاف سخت احکامات جارئی کئے ہیں
?️ 15 اپریل 2021سندھ (سچ خبریں) تحریک لبیک کا ملک بھر جمعرات کو بھی دھرنا
اپریل