?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہندگان (اُنروا) نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ کے بچوں کو تعلیم کی طرف واپس لانے اور اسکولوں کے دوبارہ آغاز کے لیے آٹھ ہزار سے زائد اساتذہ تیار ہیں۔
اُنروا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اُنروا غزہ میں سب سے بڑی انسانی ادارہ ہے اور اسے بلا روک ٹوک کام کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔
ایجنسی نے زور دیا کہ غزہ کے بچے بہت طویل عرصے سے اسکول نہیں جا سکے ہیں۔
غزہ پر صیہودی ریاست کے حملے میں تقریباً 68 ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں۔ مسلسل ہونے والے حملوں نے بنیادی ڈھانچے اور زیادہ تر اسکولوں کو تباہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں طلبہ تقریباً دو سال سے اسکول نہیں جا سکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی اور شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
?️ 16 دسمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) اے ٹی سی راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ
دسمبر
پینٹاگون کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے: ایسوسی ایٹڈ پریس
?️ 21 جولائی 2022سچ خبریں: امریکہ کے بھاری فوجی بجٹ اور دنیا کی سب
جولائی
امریکہ نے روس پر پابندیاں لگا کر غلطی کی: گلوبل ٹائمز
?️ 6 مارچ 2022سچ خبریں: روس کو سزا دینے اور اس پر پابندیاں لگانے کے
مارچ
جی میل میں نیا فیچر
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی ای میل کمپنی گوگل نے
اگست
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
?️ 21 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے
فروری
بنوں، لکی مروت میں پولیس، سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 خوارج ہلاک
?️ 15 نومبر 2025بنوں : (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور لکی مروت میں
نومبر
امریکہ غزہ میں انسانی امداد کے منصوبے سے دستبردار ہو گیا
?️ 4 جون 2025سچ خبریں: امریکہ نے نام نہاد غزہ ہیومینٹیرین ایڈ فاؤنڈیشن سے دستبرداری
جون
صیہونی غزہ کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟صیہونی اخبار کی زبانی
?️ 30 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت غزہ کی
مارچ