غزہ میں نئے صیہونی نئے جرم کے بارے میں فلسطینی حکومت کا بیان

غزہ

🗓️

سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صیہونی قابض فوج نے النصیرات کیمپ میں ایک نئے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے گذشتہ رات غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ کے مغرب میں طباطیبی خاندان کے گھر پر بمباری کرکے ایک نئے جرم کا ارتکاب کر کے 36 افراد کو شہید کیا جن میں زیادہ تر بچے اور کچھ حاملہ خواتین تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماہ رمضان میں غزہ کے خلاف صیہونی حملوں میں شدت

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض فوج نے گزشتہ رات 12 سے زائد گھروں پر بمباری کی اور فلسطینی خواتین اور بچوں کی نسل کشی کے ایک مکمل جرم کا ارتکاب کیا۔

غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے امریکی حکومت، عالمی برادری اور قابض حکومت کو غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جرائم میں اضافے اور اس جنگ نیز نسل کشی کے نتائج کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا۔

مزید پڑھیں: غزہ میں صیہونی زمینی فوج پر کیا بیت رہی ہے؟

مذکورہ دفتر نے دنیا کے تمام آزاد ممالک کو 162 روزہ جنگ کے بعد فلسطینی قوم کی نسل کشی روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی دعوت بھی دی۔

مشہور خبریں۔

عراق میں5داعشی تکفیری دہشت گرد گرفتار

🗓️ 15 فروری 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل شہر میں انسداد دہشت گردی کاروائی

فلسطین عرب دنیا اور اسلام کا اصلی موضوع رہے گا:الازہر

🗓️ 3 جون 2022سچ خبریں:الازہر یونیورسٹی نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملے کی

عمران خان نے وزراء کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے احکام جاری کر دئے

🗓️ 23 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک

روس پر عائد پابندیاں کافی نہیں: یوکرینی صدر

🗓️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی یونین کے رہنماؤں سے ملاقات

غزہ میں 70 فیصد شہداء خواتین اور بچے

🗓️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے غزہ میں جنگ بندی کا

اسحٰق ڈار سینیٹ میں قائدِ ایوان نامزد

🗓️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحٰق

نیتن یاہو کو ایک اور شکست

🗓️ 25 جون 2023سچ خبریں:مقبوضہ شام کے گولان میں مظاہروں کی شدت نے تل ابیب

یمنی جنگ بندی نازک اور عارضی ہے: اقوام متحدہ کے ایلچی

🗓️ 15 اپریل 2022سچ خبریں:  یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے