?️
سچ خبریں: اسلامی تعاون تنظیم نے تابعین اسکول کو نشانہ بنانے کے صیہونی حکومت کے جرم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ ہم تابعین اسکول پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اسے غزہ میں اسرائیلی قابضین کے قتل عام کے جرم کے عین مطابق سمجھتے ہیں۔
اس تنظیم نے اعلان کیا کہ وہ ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل کو اس کے جنگی جرائم اور غزہ اور مغربی کنارے میں انسانیت کے خلاف جرائم کا جوابدہ ٹھہرایا جائے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو اپنی ذمہ داریوں کا احترام کرنے اور فلسطینی قوم کی حمایت کرنے پر مجبور کرے۔
صیہونی قابض فوج کی جانب سے غزہ شہر کے تبین اسکول پر وحشیانہ بمباری کا ذکر کرتے ہوئے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس جرم میں تقریباً 150 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
قابض فوج نےغزہ میں اپنے یرغمالیوں کو نشانہ بنایا
?️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ
دسمبر
فلسطینیوں کا قتلِ عام، پوری انسانیت کے خلاف جنگ ہے:صدر ونزوئیلا
?️ 16 جولائی 2025 سچ خبریں:صدر ونزوئیلا نیکولس مادورو نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو
جولائی
افغانستان میں برطانیہ کے جنگی جرائم
?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں:ٹائمز اخبار میں مضامین کی اشاعت کے بعد انگلینڈ میں ملک
اکتوبر
مقبوضہ علاقوں میں خانہ جنگی کے بارے میں صیہونی پولیس کا انتباہ
?️ 19 فروری 2023سچ خبریں:صہیونی ٹی وی چینل 12 سے شائع ہونے والے ایک بیان
فروری
ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملہ/ ممتاز فلسطینی صحافی کا قتل
?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: جنوبی غزہ کی پٹی کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر صیہونی
مئی
امریکی تاریخ کا سب سے کمزور کمانڈر انچیف
?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: امریکہ میں ہونے والے ایک عوامی سروے کے نتائئج سے
مارچ
مشی خان کی حکومت پر شدید تنقید
?️ 3 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے موجودہ حکومت
جنوری
سندھ میں سرکار گزشتہ 13 سالوں سے لوٹ مار کے مزے لوٹ رہی ہے
?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا
ستمبر