پاکستان کی اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، ایران سے مکمل یکجہتی کا اظہار

شفقت علی خان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور اسرائیلی جارحیت کو خطے کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ سمجھتا ہے۔

انہوں نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں اور جارحیت کو فوری روکا جائے۔

ترجمان نے زور دیا کہ جارح قوت کو جوابدہ ٹھہرایا جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کی خلاف ورزیاں نہ ہوں۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی اتھارٹی کی سرخ لکیر

?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں: فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے ایک بیان میں لبنان کے

فرانسیسی صحافیوں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے پر اسرائیل کے خلاف شکایت

?️ 3 دسمبر 2025سچ خبریں: بین الاقوامی فیڈریشن آف جرنلسٹس اور فرانس کی نیشنل یونین آف

کابینہ نے پائلٹس سے متعلق سابق وزیر کے بیان پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی

?️ 31 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی

عراق کے صوبہ کرکوک میں تین داعشی خواتین گرفتار

?️ 24 فروری 2021سچ خبریں:عراقی فورسز نے اس ملک کے صوبہ کرکوک میں تین داعشی

ٹرمپ کا ایک بار پھر اوباما کی گرفتاری کا مطالبہ

?️ 12 مئی 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما کو غدار

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں مذہبی ہم آہنگی اور غزہ کے مستقبل پر سیمینار  کا انعقاد

?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:گزشتہ روز قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں مذہبی ہم آہنگی

عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں دیں:شاہ محمود قریشی

?️ 7 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

زلنسکی نے روسی وفد کو احمق قرار دے کر جنگ بندی کی تجویز رد کر دی

?️ 4 جون 2025سچ خبریں:یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی نے روس کی جانب سے جنگ زدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے