?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس ریاست کےفوجی اڈے پر فوجیوں کو تربیت دینے کے دوران دیسی ساختہ بم پھٹ گیا۔
صیہونی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ میشور ادومیم قصبے کے قریب ایک فوجی اڈے پر تربیتی مشق کے دوران دیسی ساختہ بم پھٹنے سے دو صیہونی فوجی زخمی ہو گئے، درایں اثناٹائمز آف اسرائیل نے بھی اطلاع دی ہے کہ آج (منگل کو) مغربی کنارے کے ایک تربیتی میدان میں فوجی تربیت کے دوران ہونے والے دھماکے میں دو صہیونی فوجی زخمی ہو گئے جس کے بعد صیہونی فوج ابھی تک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
یادرہے کہ یہ واقعہ صیہونی حکومت کی گوریلا جنگی یونٹ اوغوز میں پیش آنے والے سانحے کے ایک ہفتے بعد پیش آیا ہے، اس واقعے میں صیہونی فوج کے دو کمانڈروں کو وادی اردن کے قریب ایک اڈے پر ایک اور افسر نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جس کے ایک ہفتے بعد بھی صیہونی فوج اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
یادرہے کہ دونوں کمانڈروں کو گولی مارنے والے افسر سے 10 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی گئی جبکہ پوچھ گچھ کے دوران اس نے کہا کہ اس کے خیال میں باقی دو کمانڈر دہشت گردتھے اس لیے میں نے انھیں گولی مار دی۔


مشہور خبریں۔
اسرائیلی میڈیا: دنیا ہمارے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
?️ 12 اگست 2025سچ خبریں: حکومت کی کابینہ فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے اور غزہ
اگست
’زہریلی چھپکلی‘ حرا مانی کا کنگنا رناوٹ کو کرارا جواب
?️ 11 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ حرا مانی نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ کو
مئی
مسجد اقصی میں نماز جمعہ کا بے مثال اجتماع
?️ 14 مئی 2021سچ خبریں:یروشلم اور مغربی کنارے میں شدید کشیدگی کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں
مئی
کیا اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ چھیڑ سکتا ہے؟ صیہونی میڈیا کا کیا کہنا ہے؟
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: شمالی محاذ پر جھڑپوں میں شدت اور قابض حکام کی
جون
انسٹاگرام پر ڈس لائیک بٹن کی آزمائش
?️ 19 فروری 2025سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر لائیک سمیت دیگر بٹنز
فروری
مائیکروسافٹ کا اسکائپ میں اہم تبدیلی لانے کا فیصلہ
?️ 30 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت ایپ
ستمبر
87 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد خضر عدنان کی صیہونی جیل میں شہادت
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی جیل میں قید فلسطینی قیدی خضر عدنان 87 روزہ بھوک
مئی
تقریباً 6000 روسی فوجی مارے گئے ہیں: یوکرائنی صدر
?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرائن کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ چھ دنوں
مارچ