صیہونی حکومت کے فوجی اڈے سے 60 ہزار کارتوسوں کی چوری کا انکشاف

صیہونی حکومت

?️

سچ خبریں: اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے منگل کے روز معمولی معائنے کے دوران جنوبی مقبوضہ علاقوں کے نقیب خطے میں واقع "تزیلیم” فوجی اڈے سے درجنوں کارتوشوں کے ڈبے غائب ہونے کا انکشاف کیا۔
جائزے کے مطابق، یہ چوری گزشتہ چند دنوں میں کی گئی ہے، لیکن اس کا دقیق وقت ابھی تک واضح نہیں ہے۔ صیہونی حکومتکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملٹری پولیس نے اس معاملے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ستمبر 2023 میں، اسی اڈے کے محافظوں کی غیر موجودگی کے دوران ایک مشین گن چوری ہوئی تھی۔ اسی طرح، دسمبر 2020 میں تزیلیم اڈے سے 93 ہزار کارتوس چوری ہوئے تھے، جبکہ تحقیقات سے پتہ چلا تھا کہ یہ چوری اسی اڈے کے فوجیوں کی ملی بھگت سے انجام دی گئی تھی۔

مشہور خبریں۔

واشنگٹن اور دوحہ کے درمیان ٹرمپ کو دیے گئے طیارے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط

?️ 28 جولائی 2025واشنگٹن اور دوحہ کے درمیان ٹرمپ کو دیے گئے طیارے کے حوالے

کیا واقعی صیہونی قابضین کا خاتمہ ہونے والا ہے؟

?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے بدھ کے

خیبرپختونخوا : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک

?️ 19 نومبر 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ

اولمپکس میں صیہونی حکومت کی شرکت منسوخ کرنے کا مطالبہ 

?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: اولمپکس میں صیہونی حکومت کی شرکت کو منسوخ کرنا دنیا کے

اماراتی کمپنی میں صرف اسرائیلیوں کی ملازمت کے خلاف احتجاج

?️ 6 جون 2022سچ خبریں:  انٹل انٹرنیشنل نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں

امریکی کیمیائی ہتھیار انسانیت کے لیے حقیقی خطرہ ہیں: ماسکو

?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:  واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے امریکی محکمہ خارجہ کے

ایران نے خطے میں فضائی برتری حاصل کر لی ہے: امریکی کمانڈر

?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:   ایک اعلیٰ عہدے پر فائز امریکی کمانڈر نے ایک بار

عمران خان پر دوبارہ حملے کا خطرہ ہے

?️ 19 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیر آباد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے