?️
سچ خبریں: اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے منگل کے روز معمولی معائنے کے دوران جنوبی مقبوضہ علاقوں کے نقیب خطے میں واقع "تزیلیم” فوجی اڈے سے درجنوں کارتوشوں کے ڈبے غائب ہونے کا انکشاف کیا۔
جائزے کے مطابق، یہ چوری گزشتہ چند دنوں میں کی گئی ہے، لیکن اس کا دقیق وقت ابھی تک واضح نہیں ہے۔ صیہونی حکومتکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملٹری پولیس نے اس معاملے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس سے قبل بھی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومتکے مختلف فوجی اڈوں سے اسلحہ اور گولہ بارود کی متعدد چوریوں کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔
ستمبر 2023 میں، اسی اڈے کے محافظوں کی غیر موجودگی کے دوران ایک مشین گن چوری ہوئی تھی۔ اسی طرح، دسمبر 2020 میں تزیلیم اڈے سے 93 ہزار کارتوس چوری ہوئے تھے، جبکہ تحقیقات سے پتہ چلا تھا کہ یہ چوری اسی اڈے کے فوجیوں کی ملی بھگت سے انجام دی گئی تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کا خطے میں سلامتی کے فروغ پر زور
?️ 9 فروری 2026ایران اور متحدہ عرب امارات کا خطے میں سلامتی کے فروغ پر
فروری
ترکی میں موساد کے سات جاسوسوں کی گرفتاری
?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: دنیا کے 28 ممالک میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک
فروری
پاکستان، افغانستان اور چین کا ناقابل شکست اتحاد علاقائی ترقی کی ضمانت
?️ 22 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بھارت کا لڑاؤ اور حکومت کرو کا نظریہ
مئی
صیہونی وزارتوں کی تمام ویب سائٹوں میں وسیع پیمانے پر خلل
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی وزارتوں
مارچ
گذشتہ حکومتوں نے ملک میں کرپشن لایا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
?️ 22 مارچ 2021 لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثماب بزدار نے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی
مارچ
ویکسین کے حصول کے لیے بھارت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ترجمان دفتر خارجہ
?️ 12 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا ویکسین کے حصول کے حوالے سے پاکستانی دفتر
مارچ
حماس کے غیر مرئی کمانڈر محمد ضیف یا اسرائیل کے لیے موت کا فرشتہ؟
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کا سب سے مشہور محمد اور فلسطین کا ہیرو
اکتوبر
امریکی جاسوسی کے انکشافات پر مغربی ممالک کا ردعمل
?️ 2 جون 2021سچ خبریں:امریکہ کی جانب سے اپنے اتحادی ممالک کی جاسوسی کیے جانے
جون