گذشتہ حکومتوں نے ملک میں کرپشن لایا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی

?️

 لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثماب بزدار نے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک جو کرپشن ہورہی ہے اس کی ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف سے پہلی والی حکومتیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن کی وجہ ماضی کی حکومتیں ہیں انہوں نے کہا کہ  گذشتہ حکومتوں نے ملک میں کرپشن لایا ہے.

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا، کرپشن کرنا نہ صرف ملک اور قوم سے غداری کے مترادف ہے بلکہ یہ ناقابل برداشت جرم بھی ہے تاہم ماضی کی حکومتوں نے کرپشن کو پنپنے دیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کو کرپشن فری بنانا میرا مشن ہے، کرپٹ افسروں اور اہلکاروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں جب کہ کرپشن کے خلاف بلاامتیاز زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن خطے میں اپنے بے نتیجہ دورے کی وجہ سے تنقید کی زد میں

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:     امریکی صدر جو بائیڈن کے سعودی عرب اور مقبوضہ

بابری مسجد کے بعد صوفی بزرگ حضرت معین الدین چشتی کی درگاہ ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

?️ 17 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارت میں شہید بابری مسجد کی جگہ پر

لاس اینجلس آگ کی لپیٹ میں؛بائیڈن کا اٹلی کا دورہ منسوخ

?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں:کالیفورنیا میں بڑھتی ہوئی جنگلاتی آگ کی شدت کے پیش نظر

جوزف عون اور نواف سلام کے ہاتھ میں امریکہ اور اسرائیل کا نٹ خول

?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: جبکہ امریکیوں نے وعدہ کیا تھا کہ لبنانی حکومت میں

ہم جلدی لبنان سے نہیں نکلنے والے؛صیہونی وزیر کا دعوی

?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست کے وزیر برائے اسٹریٹجک امور نے دعویٰ کیا

عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈ گورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ مریم نواز

?️ 25 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی

غزہ کے 600 دنوں کی جنگ کی المناک داستان

?️ 5 جون 2025سچ خبریں: غزہ پٹی میں،جان بوجھ کر بھوکا رکھنا صہیونی ریاست کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے