?️
سچ خبریں:ایران میں کل ہونے والے صدراتی انتخابات کے اب تک آنے والے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ملک کے نئے صدر آیت اللہ رئیسی ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدارتی امیدواروں محسن رضائی ، ناصرہمتی اور قاضی زادہ ہاشمی نے سید ابراہیم رئيسی کو ملت کا منتخب صدر تسلیم کرتے ہوئے انہيں مبارکباد پیش کی ہے،دوسری جانب صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے بھی نئے صدر کا نام لئے بغیر مبارکباد پیش کی ہے، اب سے ذرا دیر پہلے اپنے ایک خطاب میں حسن روحانی نے کہا کہ ان کی کامیابی پر باضابطہ طور سے مبارکباد کا پیغام بعد میں جاری کروں گا۔
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر محمد قالیباف نے بھی سید ابراہیم رئیسی کو صدر منتخب ہوجانے پر اپنی اور اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔
سحر
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا کا ویزا جاری کر دیا گیا
?️ 16 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے امریکا
ستمبر
صیہونیوں کا مجرمانہ ریکارڈ
?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے قیام کو سات دہائیوں سے زیادہ کا
اکتوبر
غزہ میں 70 فیصد شہداء خواتین اور بچے
?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے غزہ میں جنگ بندی کا
نومبر
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم میں آسٹریلیا برابر کا شریک ہے:حماس
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے کہا کہ آسٹریلیا اور
مارچ
صیہونی حکومت کے ساتھ ترکی کا تنازع، سچائی یا سیاسی کھیل؟
?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گزشتہ ہفتے اپنی تمام
نومبر
اسرائیل کے بارے میں امریکی عوام کی رائے؛امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ
?️ 9 اپریل 2025 سچ خبریں:ایک امریکی تھنک ٹینک نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی
اپریل
سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
?️ 21 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے اہم
ستمبر
آنکارا کی اسرائیل پر فوری دباؤ کی وجی کیا ہے؟
?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں جو ہفتے اور اتوار
مئی