?️
سچ خبریں:سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الخرج شہر میں گولہ بارود کے ایک ڈپو کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ ریاض کے باہر گولہ بارود کا ڈپو دھماکے سے اڑا دیا گیا ،سعودی وزارت دفاع کے مطابق ، ریاض کے جنوب مشرق میں واقع الخرج شہر کے قریب ایک علاقے میں ایک غیر استعمال شدہ گولہ بارود کا ڈپو دھماکے سے اڑا دیا گیا،واضح رہے کہ یہ خبر الخرج کے قریب گھنے دھویں کے آسمان کی طرف اٹھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائع ہونے کے بعد سامنے آئی ہے جس کے بعد سعودی سرکاری ٹیلی ویژن نے اس کی تصدیق کی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ اس کو ایک حادثہ قرار دیا گیا ہے،واضح رہے کہ الخرج شہزادہ سلطان ایئر بیس کے قریب واقع ہے اور یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں امریکی افواج تعینات ہیں،تاہم امریکی فوج نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
دنیا کی سب سے پہلی اے ٹی ایم کے بارے میں دلچسپ حقائق
?️ 28 جون 2021لندن (سچ خبریں) دنیا میں سب سے پہلی اے ٹی ایم کہاں
جون
صیہونی فلسطین میں امن نہیں دیکھ سکیں گے: مزاحمتی گروہ
?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: قدس میں شہادت کے عمل کے جواب میں جاری ایک بیان
ستمبر
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان
?️ 20 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میرے
مارچ
روس کو تین گنا بحرانوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا: الیانوف
?️ 29 اگست 2022سچ خبریں: ایک ٹویٹر پیغام میں آسٹریا کے شہر ویانا میں بین
اگست
وزیر خارجہ نے افغان اینکر کو لاجواب کر دیا
?️ 20 جون 2021کابل(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشکل سوالوں کے بے
جون
چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں
?️ 17 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے
مئی
کیپٹن محمد صفدر کو لاکھوں روپے کا جرمانہ
?️ 12 مارچ 2021پشاور(سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے مسلح افواج کے اہلکاروں کے خلاف بغاوت
مارچ
نگران حکومت نے سکھر-حیدرآباد موٹر وے کا معاہدہ ختم کردیا
?️ 26 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) نگران حکومت نے اسپیشل انویسٹمنٹ اینڈ فیسیلیٹیشن کونسل (اے
فروری