ریاض کے ایک سکیورٹی مرکزمیں دھماکہ اور سعودی حکام کا ردعمل

ریاض

🗓️

سچ خبریں:کچھ سوشل میڈیا آؤٹ لیٹس نے ریاض کے سکیورٹی زون میں ایک بڑے دھماکے کی اطلاع دی ت،تاہم سعودی عرب نے دھماکے کی تردید کی ۔
سوشل میڈیا نے آج صبح اطلاع دی کہ ریاض میں ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے، اس علاقے میں جہاں سعودی نیشنل گارڈ کا ہیڈکوارٹر واقع ہے ، اس مرکز پر حملہ کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ دھویں کے بادل اٹھنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ صنعاء کو متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے خلاف برتری حاصل ہےجبکہ اس خبر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سعودی وزارت نیشنل گارڈ نے اعلان کیا کہ دارالحکومت ریاض کے مشرق میں اس وزارت سے منسلک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبریں درست نہیں ہیں۔

سعودی نیشنل گارڈ کی وزارت نے زور دے کر کہا کہ سنائی دینے والی آوازیں روزانہ کی تربیت کا نتیجہ ہیں کیونکہ یہ فوجی تربیت کا علاقہ ہے،وزارت نے اپنے شہریوں پر بھی زور دیا کہ وہ افواہوں پر توجہ نہ دیں اور سرکاری ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں پر یقین کریں، تاہم ابھی تک کسی بھی فریق نے اس واقعہ کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

غزہ میں صیہونی حکومت کے 2 جاسوسوں کو پھانسی

🗓️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:   اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج اتوار 4 ستمبر صیہونی

حزب اللہ کا صیہونی اڈے میرون پر میزائل حملہ

🗓️ 27 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کے عوام کی حمایت میں اور بعلبک پر صیہونی

یوکرین کی جنگ کے تیسرے سال میں میدان جنگ، نقصانات اور اقتصادی اثرات کا جائزہ

🗓️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:یوکرین کی جنگ روس کی برتری کے ساتھ چوتھے سال

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا معاملہ، بھارت میں شدید کھلبلی مچ گئی

🗓️ 16 اپریل 2021نئی دہلی (سچ خبریں)  افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کو لے

امریکہ کے لیے عین الاسد کے خلاف ایران کے میزائلی آپریشن کے نتائج

🗓️ 9 جنوری 2022سچ خبریں:  جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد عراق میں امریکی

سعودی عرب میں اگر بطور صحافی زندہ رہنا ہے تو خاموش رہنا ہوگا، اہم انکشاف

🗓️ 21 اگست 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی عرب میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج

صہیونیوں کے جرائم کو روکنے کے لیے مختلف لیورکا استعمال 

🗓️ 2 جنوری 2024سچ خبریں:ایک امریکی وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن اسٹینلی کوہن نے

یو اے ای کا شام کے بارے میں تازہ ترین موقف کیا ہے؟

🗓️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر نے اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے