روس کا مزید کئی صیہونی تنظیموں کو سرگرمیاں بند کرنے کا انتباہ

صیہونی

🗓️

سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روسی حکومت کی طرف سے یہودی ایجنسی کی طرح کئی دیگر صیہونی تنظیموں کو انتباہی خطوط موصول ہوئے ہیں کہ انہیں غیر ملکی ایجنٹ سمجھا جا سکتا ہے۔
صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ روس میں متعدد یہودی تنظیموں کو اس ملک کی وزارت انصاف کی طرف سے اس کی سرگرمیوں کے حوالے سے ایسے ہی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جیسا اس ماہ کے شروع میں "یہودی ایجنسی” کو دیا گیا تھا۔

یروشلم پوسٹ نے مزید کہا کہ اسے معلوم ہوا ہے کہ روس میں کام کرنے والی یہودی ایجنسی سے ملتی جلتی متعدد تنظیمیں جنہیں روسی حکومت کی طرف سے ایک خط موصول ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ ان تنظیموں کو غیر ملکی ایجنٹ سمجھا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں جبری طور پر بند کیا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان تنظیموں میں سے ایک نے اس موجوع پر تبصرہ کے لیے صیہونی چینل کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے ایک بیان بھیجا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس میں اس کے کام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ تاہم، یروشلم پوسٹ کو معلوم ہوا ہے کہ یہ تنظیمیں، جو بنیادی طور پر امریکی یا اسرائیلی فنڈز سے کام کرتی ہیں، نے اپنی سرگرمیاں کم کرنے اور صرف ضروری یا فوری کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

پیپلزپارٹی نے لیول پلیئنگ فیلڈ کا معاملہ ’متعلقہ حلقوں‘ کے سامنے رکھ دیا

🗓️ 9 اکتوبر 2023 کراچی: (سچ خبریں) جنوری میں ہونے والے ممکنہ انتخابات کے پیش نظر

صیہونیوں کی مخالفت کرنے کے جرم میں سعودی کارکن کو25 سال قید کی سزا

🗓️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے سوشل میڈیا کارکن اور وبلاگر کو آل سعود

امریکی پیسے کی جمہوریت کو دوسرے ممالک پر مسلط نہیں کیا جا سکتا:چینی سفیر

🗓️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:شام میں چینی سفیر نے زور دے کر کہا کہ امریکی

ٹوئٹر نے صارفین کے لئے ایک اور فیچر متعارف کرادیا

🗓️ 7 نومبر 2021نیویارک(سچ خبریں) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کی سہولت کو

جو بھی آگ سے کھیلے گا وہ جل جائے گا

🗓️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:   امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو اپنے چینی ہم

امام اوغلو کی گرفتاری اور ملک کی حالت پر ترک تجزیہ کاروں کا نقطہ نظر

🗓️ 27 مارچ 2025سچ خبریں: ان دنوں ترکی کی مارکیٹ ایک بار پھر گڑبڑ کا

ریشم کے کیڑے کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار کر لیا گیا

🗓️ 27 فروری 2021ٹوکیو {سچ خبریں} ریشم کی دنیا میں ایک نئی کامیابی جاپانی سائنسدانوں

تارکین وطن کے خلاف امریکی تاریخ کی سب سے بڑی مہم جلد شروع ہوگی؛ٹرمپ کا اعلان

🗓️ 20 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریب حلف برداری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے