?️
سچ خبریں: عوامی تحریک برائے حمایت غزہ نے اعلان کیا ہے کہ 16 اور 23 ستمبر کو 100 عرب اور غیر عرب شہروں میں عالمی بھوک ہڑتال منعقد کی جائے گی۔
واضح رہے کہ یہ عالمی اقدام مظلوم اہل غزہ کی حمایت اور اس خطے کے باشندوں کو بھوکا رکھنے سمیت، صہیونی ریاست کے جرائم کی مذمت کے لیے کیا جا رہا ہے۔
رام اللہ کے شہر البیرہ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران، فلسطین کی نیشنل انیشیٹو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل مصطفی البرغوثی نے زور دے کر کہا کہ غزہ کی حمایت کے لیے مختلف قوموں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔ عرب اور اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس بھی منعقد ہونی ہے اور کم از کم ان ممالک کی طرف سے صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کی جانی چاہئیں اور تل ابیب کے ساتھ معمول کے تعلقات ختم کیے جانے چاہئیں۔
انہوں نے غزہ کی پٹی کے محاصرے کو توڑنے کے لیے درجنوں جہازوں کی حرکت کا بھی حوالہ دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دفعہ370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھاری سرمایہ کاری کے مودی حکومت کے دعوے بے نقاب
?️ 7 اکتوبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
اکتوبر
یوکرین کے وزیراعظم کی آڑ میں دو برطانوی وزراء سے جعلی رابطہ
?️ 18 مارچ 2022سچ خبریں: یہ ویڈیو کال اس وقت سامنے آئی جب مبینہ طور
مارچ
اسرائیل کی زمینی جنگ کی دھمکی مضحکہ خیز ہے: حماس
?️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں:القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے آج پیر کی شام
اکتوبر
اسرائیلی فوڈ انڈسٹری کے مصنوعات میں خراب خام مال کے استعمال کا انکشاف
?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: ہیکنگ گروپ "سائبر سپورٹ فرنٹ” نے اپنے ٹیلی گرام چینل
اگست
سید حسن نصر اللہ کی تقریر پر صیہونی میڈیا کا رد عمل
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے تسلیم کیا کہ لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری
اکتوبر
حماس کب معاہدہ قبول کرے گی؟
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر
اپریل
غزہ کی بجلی اور پانی کاٹ دو،اس پر جہنم کے دروازے کھول دو؛انتہاپسند سابق صیہونی وزیر
?️ 2 مارچ 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ
مارچ
پاکستان کی سفارتی تاریخ کا منفرد لمحہ؛ اقوام متحدہ میں دو مستقل مندوب
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان کی سفارتی تاریخ میں پہلی بار، اقوام متحدہ میں
جولائی