?️
سچ خبریں:لبنان کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے تسلیم کیا ہے کہ شام اور دمشق کے بارے میں ان کی ملک کی پالیسیاں غلط ہیں۔
لبنانی روزنامہ الدیار نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دمشق کے حوالے سے ریاض کی پالیسیوں کے حوالے سے ایک مضمون شائع کیاہے، روزنامہ نے لکھاہے کہ بن سلمان نے حال ہی میں سعودی عرب کے قریبی لبنانی شخصیات سے دمشق کے بارے میں ریاض کی پالیسیوں کے بارے میں بات کی۔
رپورٹ کے مطابق الدیار نے زور دیاکہ باخبر ذرائع نے بتایا کہ سعودی ولی عہد نے سعودی عرب کے قریبی لبنانی شخصیات کو بتایا تھا کہ ریاض نے شام اور بشار الاسد کے بارے میں غلطی کی ہے، انہوں نے زور دیا کہ دمشق اور ریاض کے درمیان تعلقات ابھی باقی ہیں۔
الدیار نے مزید لکھا ہے کہ سعودی حکام نے دمشق کے تئیں اپنی پالیسیوں کی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے لبنانی شخصیات سے کہا ہے کہ وہ شام کے ساتھ دوبارہ تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں ،یادرہے کہ اس سے قبل دمشق اور ابوظہبی کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی اطلاعات منظر عام پر آئی تھیں۔
مشہور خبریں۔
یوکرین کے راستے میں ٹرمپ کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بم
?️ 15 مارچ 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز کو یہ خبر دو باخبر ذرائع
مارچ
اسرائیل فلسطینی قوم کی مکمل نابودی کے درپے ہے:وینزویلا کے صدر
?️ 7 مئی 2025 سچ خبریں:صدر وینزویلا نیکولس مادورو نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کا
مئی
پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
?️ 18 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود سابق وزیراعلیٰ
ستمبر
مقدمات کے فیصلوں اور ٹرائل میں تاخیر کی وجہ سے نیب ترامیم کی گئیں، وزیرقانون
?️ 10 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا
مارچ
سعودی ولی عہد اور جرمن چانسلر کے درمیان بات چیت
?️ 18 اگست 2022سچ خبریں: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو جرمن
اگست
پاکستان کا صیہونیوں کے غیر انسانی اقدامات روکنے کا مطالبہ
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی
جنوری
گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ مؤخر
?️ 14 فروری 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ رمضان المبارک کے لیے پہلے ہی
فروری
صنعا کا یمن کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں: یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے
اگست