دمشق کے سلسلہ میں ریاض کی پالیسیاں غلط ہیں؛بن سلمان کا اعتراف

دمشق

?️

سچ خبریں:لبنان کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے تسلیم کیا ہے کہ شام اور دمشق کے بارے میں ان کی ملک کی پالیسیاں غلط ہیں۔
لبنانی روزنامہ الدیار نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دمشق کے حوالے سے ریاض کی پالیسیوں کے حوالے سے ایک مضمون شائع کیاہے، روزنامہ نے لکھاہے کہ بن سلمان نے حال ہی میں سعودی عرب کے قریبی لبنانی شخصیات سے دمشق کے بارے میں ریاض کی پالیسیوں کے بارے میں بات کی۔

رپورٹ کے مطابق الدیار نے زور دیاکہ باخبر ذرائع نے بتایا کہ سعودی ولی عہد نے سعودی عرب کے قریبی لبنانی شخصیات کو بتایا تھا کہ ریاض نے شام اور بشار الاسد کے بارے میں غلطی کی ہے، انہوں نے زور دیا کہ دمشق اور ریاض کے درمیان تعلقات ابھی باقی ہیں۔

الدیار نے مزید لکھا ہے کہ سعودی حکام نے دمشق کے تئیں اپنی پالیسیوں کی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے لبنانی شخصیات سے کہا ہے کہ وہ شام کے ساتھ دوبارہ تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں ،یادرہے کہ اس سے قبل دمشق اور ابوظہبی کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی اطلاعات منظر عام پر آئی تھیں۔

مشہور خبریں۔

غزہ میں ہونے والے قتل عام کے مناظر ہالی ووڈ کی فلموں میں بھی نہیں دیکھنے کو ملتے

?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کی دفاعی تنظیم کے ترجمان محمود بصل نے

امریکہ اور روس کے مابین حالات کشیدہ، روس نے امریکہ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

?️ 18 مارچ 2021ماسکو (سچ خبریں) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی صدر کی

ان دنوں صہیونی رہنماؤں کی نیندیں کیوں حرام ہو گئی ہیں؟

?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: صہیونی سینئر حکام اور میڈیا نے ہیگ کی عدالت کی

صیہونی وزیر نے ایسا کیا کہہ دیا کہ اقوام متحدہ سے بھی برادشت نہ ہوا؟

?️ 28 جون 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے صیہونی حکومت کے داخلی

ابو علاء الولی کا یمنی جنگجوؤں کو مبارکباد کا پیغام

?️ 12 ستمبر 2026سچ خبریں: عراق کی سید الشہداء بریگیڈز کے سیکرٹری جنرل نے انصاراللہ

ضمانت کا مطلب یہ نہیں کہ ملزم بری ہوگیا، یہ خود کو بیوقوف بنارہے ہیں۔ عطا تارڑ

?️ 21 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ

چین کا مقابلہ کرنے کے لئے جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

?️ 1 جولائی 2021سچ خبریں:تائیوان کے موضوع کو لے کر امریکہ کے چین کے ساتھ

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی

?️ 15 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے