?️
سچ خبریں:یمنی فوج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی جانب سے کیے جانے والے ہر حملے کا جواب حملے کی صورت میں دیں گے۔
یمنی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس ملک کے صوبہ الجوف کے بعض علاقوں کے فجر صحراء کارروائی میں آزاد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا جواب حملے سے دیا جائےگا۔
انھوں نے کہا یمنی فورسز نے فجر صحراء کارروائی میں الیتمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کو آزاد کرالیا ہے، یحیی سریع نے کہا کہ مذکورہ کاروائی میں دشمن کے کرائے کے فوجیوں اور مزدوروں کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے،یادرہے کہ یمنی فوج نے جس علاقہ کو آزاد کرایا ہے وہ 1200 مربع کلو میٹرپر مشتمل ہے۔
یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج اور مقامی قبائل نے اس کارروائی میں دشمن فوج کے بھاری مقدار میں اسلحہ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے، انھوں نے کہا کہ ہم حملے کا جواب حملے سے دیں گے اور ہم جلد ہی دشمن کے خلاف ایسی جوابی کاروائی کریں گے کہ اس کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی جبکہ وہ اس طرح کی کاروائی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔


مشہور خبریں۔
جینان حسین کو کون سے واقعہ نے بہت زیادہ متاثر کیا؟
?️ 15 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) معروف پاکستانی اداکارہ جینان حسین نے بتایا کہ میری
جولائی
ملائیشیا میں موساد کی کاروائی ناکام
?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: ملائیشیا کے پولیس ذرائع نے ایک صیہونی کی گرفتاری کا
اپریل
فیس بک میسنجر کا اسکرین شاٹ لینے والوں کو انتباہ
?️ 6 فروری 2022نیویارک(سچ خبریں)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک کے بانی
فروری
جنوبی لبنان میں صیہونیوں کی حالت زار
?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت، جو یہ سمجھ رہی تھی کہ اس نے
اکتوبر
وزیر تجارت کو اشیا کی برآمد، درآمد پر یک وقتی چھوٹ کا اختیار تفویض
?️ 25 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے تجارت سے متعلق دو پارلیمانی
جنوری
صیہونی اپنی شکست کو کیسے چھپا رہے ہیں؟
?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں: جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تاکید
نومبر
عرب ممالک کی جانب سے مغربی درخواستیں مسترد
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں: روس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی توسیع پسندی کے
ستمبر
حکومت کا پی او آر کارڈ کے حامل افغان مہاجرین کے قیام میں 3 سے 6 ماہ کی توسیع پر غور
?️ 28 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی جانب سے پروف آف رجسٹریشن (پی
جون