حملے کا جواب حملے کی صورت میں ملے گا:یمنی فوج

حملے

🗓️

سچ خبریں:یمنی فوج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی جانب سے کیے جانے والے ہر حملے کا جواب حملے کی صورت میں دیں گے۔
یمنی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس ملک کے صوبہ الجوف کے بعض علاقوں کے فجر صحراء کارروائی میں آزاد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا جواب حملے سے دیا جائےگا۔

انھوں نے کہا یمنی فورسز نے فجر صحراء کارروائی میں الیتمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کو آزاد کرالیا ہے، یحیی سریع نے کہا کہ مذکورہ کاروائی میں دشمن کے کرائے کے فوجیوں اور مزدوروں کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے،یادرہے کہ یمنی فوج نے جس علاقہ کو آزاد کرایا ہے وہ 1200 مربع کلو میٹرپر مشتمل ہے۔

یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج اور مقامی قبائل نے اس کارروائی میں دشمن فوج کے بھاری مقدار میں اسلحہ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے، انھوں نے کہا کہ ہم حملے کا جواب حملے سے دیں گے اور ہم جلد ہی دشمن کے خلاف ایسی جوابی کاروائی کریں گے کہ اس کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی جبکہ وہ اس طرح کی کاروائی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔

 

مشہور خبریں۔

انڈونیشیا کے اسپیکر: غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے اسلامی ممالک کی اجتماعی حمایت کی ضرورت ہے

🗓️ 14 مئی 2025سچ خبریں: انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تاکید کی: فلسطین کا

آزاد کشمیر میں تقریباً 43 ہزار 500 سیکورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے

🗓️ 23 جولائی 2021مظفر آباد(سچ خبریں)  میڈیا بریفنگ میں آزاد کشمیر کے چیف سیکریٹری شکیل

میران شاہ میں خودکش دھماکا

🗓️ 15 مئی 2022راولپنڈی(سچ خبریں) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب خودکش دھماکے میںپاک فوج کے

حزب اللہ کی انٹیلی جنس طاقت صیہونیوں کے لیے ڈراؤنا خواب

🗓️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ "عرب

ججوں کے خلاف مہم کی تیاری ذرا جلدی میں کی گئی

🗓️ 22 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے

روسی توانائی / سیاسی عزائم یا معاشی حقیقت پسندی کو الوداع کہنے کے لئے یورپ کا مہنگا روڈ میپ؟

🗓️ 7 مئی 2025سچ خبریں: یورپی یونین نے ایک نو قدمی روڈ میپ شائع کیا

حریت کانفرنس نے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے بچانے کے لیئے عالمی برادری سے اہم اپیل کردی

🗓️ 8 جون 2021سرینگر (سچ خبریں)   مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد

🗓️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: انڈونیشین میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے