تیسری عالمی جنگ کے خطرے کی گھنٹی

جنگ

?️

سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے مغربی سازشوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا تیسری جنگ عظیم کے خطرے کے قریب پہنچ رہی ہے۔

روسی نیوز ویب سائٹ آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے خبردار کیا کہ مغربی سازشوں کی وجہ سے دنیا تیسری جنگ عظیم کے خطرے کے قریب پہنچ رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ دمتری میدویدیف نے سینٹ پیٹرزبرگ میں بین الاقوامی کانفرنس میں اپنی تقریر کے دوران اعلان کیا کہ جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ مغرب نے روس کے خلاف جامع اور مشترکہ جنگ شروع کرنے کے تمام تر انتظامات کر لیے ہیں۔

اپنی تقریر کے ایک اور حصے میں میدویدیف نے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین جنگ کے سربراہ ہیں اسی لیے یہ کیف حکومت کو مہلک ہتھیاروں کی ایک بڑی مقدار پمپ کر رہے ہیں اور دہشت گردوں کو بھیج کر روس کی سرحدوں کو کشیدہ کر رہے ہیں۔

اس روسی عہدیدار نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تیسری عالمی جنگ کی صورت میں کوئی فریق فتح یاب نہیں ہو گا، کہا کہ روس کے دشمن دنیا کو ایک عالمی تباہی کی طرف لے جانے کی کوششیں کر رہے ہیں جو تیسری عالمی جنگ کی چنگاری ہے، روسی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ روس کا مشن مساوات کے اصولوں کے ساتھ ایک نیا عالمی نظام قائم کرنا ہے۔

مشہور خبریں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے وکلا سے مشاورت کریں گے

?️ 22 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا

ایک اور یورپی ملک نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

?️ 5 جون 2024سچ خبریں: اسلووینیا کی پارلیمنٹ نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی کرنل کمانڈنٹ بن گئیں

?️ 27 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

گلگت میں‌ مسافر بس پر فائرنگ، 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

?️ 25 مارچ 2021اسکردو(سچ خبریں) گلگت کے علاقے نلتر پائین میں نامعلوم افراد نے مسافر

پورے فلسطین میں صیہونی دشمن کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا:جہاد اسلامی

?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے صیہونیوں کو انتباہ دیتے ہوئے

بلوچستان میں حکمران جماعت میں اندرونی اختلافات مزید بڑھ گئے

?️ 24 اگست 2021کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان میں حکمران جماعت میں اندرونی اختلافات زور پکڑنے

رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، جیل سے پی آئی سی لاہور منتقل

?️ 17 مئی 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی

غزہ جنگ کے بارے میں فرانس کا بیان

?️ 19 مارچ 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں فرانس کے مستقل نمائندے نے غزہ میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے