تل ابیب میں خوف و ہراس؛ جاسوسی کے واقعات میں اضافہ

تل ابیب

?️

سچ خبریں: اسرائیلی ٹائمز کے سیکیورٹی امور کے نامہ نگار اریے ایگزی نے ایک مضمون شائع کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ریاست کی سیکیورٹی ایجنسیاں مقبوضہ علاقوں میں موجود تمام جاسوسوں کی شناخت کرنے سے قاصر ہیں۔
انہوں نے ایران کے خلاف تل ابیب کے دعووں کو دہراتے ہوئے کہا کہ یہ جاسوس خصوصی طور پر سوشل میڈیا اور دور بیٹھے استعمال ہوتے ہیں۔ ان جاسوسوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے اور ان کے تفویض کردہ مشنز کا درجہ بتدریج بڑھتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ تخریبی کارروائیوں اور قتل تک پہنچ جاتے ہیں۔
ایگزی نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں جاسوسی کا رجحان اس حد تک پھیل چکا ہے کہ یہ صیہونی فوجیوں تک پہنچ گیا ہے۔ انہیں ٹیلی گرام، واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور اعلیٰ اجرت پر ملازمتوں کی پیشکش کرنے والی ویب سائٹس کے ذریعے راغب کیا جاتا ہے۔ یہ جاسوس بھرتی مقبوضہ علاقوں کے تمام طبقوں سے سینکڑوں سے ہزاروں ڈالر وصول کر کے کی جاتی ہے۔ جو لوگ ان جاسوسوں کو بھرتی کرتے ہیں وہ مقبوضہ علاقوں میں سماجی دراڑوں اور صیہونیوں میں محرومی یا سیاسی نفرت کے جذبات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

تخت و تاج کے لیے جاسوسی

?️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:اپنے تخت کو محفوظ رکھنے کے لیے، سعودی رہنما صیہونی حکومت

کرپشن قوم کو تباہ و برباد کر دیتا ہے:وزیر اعظم

?️ 26 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یوم

ایران اور روس کے درمیان تعاون سے صیہونی خوفزدہ

?️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور روس کے درمیان تعاون

یمن میں پانچ برطانوی جاسوسوں کو سزائے موت

?️ 6 جولائی 2021سچ خبریں:یمن کے دار الحکومت صنعا کی ضلعی فوجداری عدالت نے برطانوی

نیتن یاہو کی کابینہ مالی بحران میں غرق:اسرائیلی میڈیا

?️ 5 ستمبر 2025نیتن یاہو کی کابینہ مالی بحران میں غرق:اسرائیلی میڈیا اسرائیل کی اقتصادی

پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ چین

?️ 22 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین

سندھ میں کورونا پابندیاں مزید دو ہفتے برقرار رہیں گی

?️ 22 مئی 2021سندھ(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا

پی ٹی آئی کاعمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

?️ 5 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف  نے عمران خان پر قاتلانہ حملے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے