?️
سچ خبریں:ترک اپوزیشن کے رہنما نے کہا کہ عبوری صیہونی حکومت، سعودی عرب اور یونان کو ترکی کے خلاف حالیہ اقدامات کا جوابدہ ہونا چاہیے۔
مڈل ایسٹ آئی کی ویب سائٹ کے مطابق ترکی کی صدارت کے لیے ممکنہ امیدوار ریپبلکن پیپلز پارٹی کے رہنما کمال کلیچداروغلو نے انقرہ کی حالیہ پالیسیوں سے پیچھے ہٹنے کا وعدہ کیا ہے جس کا مقصد اپنے علاقائی پڑوسیوں کے ساتھ تناؤ کو کم کرنا ہے،کمال کیلچدار اوغلو نے کہا کہ تل ابیب، سعودی عرب اور یونان کے ساتھ معاملات میں ہماری سرخ لکیریں ہیں۔
انہوں نے 2010 کے ماوی مارمارا بحری بیڑے کے واقعے جس میں غزہ کی پٹی جانے والے ایک شہری جہاز پر اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں نو ترک کارکن ہلاک ہو گئے تھے، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی پانیوں میں ہمارے شہریوں کو قتل کرنا مہنگا پڑے گا، اسرائیل کے لیے میرا پیغام یہ ہے کہ یہ کیس ابھی بھی ہمارے لیے کھلا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ترکی اور عبوری صیہونی حکومت نے سنہ 2016 میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے معافی مانگنے اور معاوضے کی ادائیگی کے فیصلے کے بعد ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے،اس کے بعد سے اس کیس سے متعلق ترکی میں تمام عدالتی مقدمات کو رجب طیب اردگان کی حکومت نے خارج کر دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
فیض آباددھرناکیس: کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا
?️ 29 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے
دسمبر
ایرانی وزیرخارجہ کی سید حسن نصراللہ کے ساتھ ملاقات
?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: حزب اللہ سکریٹری جنرل نے ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان سے
فروری
صیہونی اپنی فوجی ہلاکتوں کی صحیح تعداد کیوں نہیں بتاتے؟
?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں: اسرائیلی صحافی نے کہا ہے کہ فوج کی ہلاکتیں سرکاری
دسمبر
عدلیہ تضحیک کیس میں گرفتار اسد طور کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روزہ توسیع
?️ 3 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے
مارچ
حماس کی صیہونی وزیراعظم کی میزبانی پر بحرین کی مذمت
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:حماس نے بحرین کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی میزبانی کو
فروری
ملک کے مختلف شہروں میں یوم القدس ریلی نکالی گئی
?️ 5 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمعۃ الوداع
اپریل
عراق میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار
?️ 30 جنوری 2021سچ خبریں:الحشد الشعبی فورسز نے شمالی عراق میں داعشی دہشت گرد تنظیم
جنوری
غزہ شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار
?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ
ستمبر