?️
سچ خبریں:برطانوی محکمہ صحت پر سائبر حملے کے بعد مریضوں کے ریکارڈ کے اندراج کا الیکٹرانک سسٹم کو غیر فعال ہو گیا۔
ڈیلی ٹیلی گراف کی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے سے اور برطانوی محکمہ صحت پر سائبر حملے کے بعد، اس شعبے کا اسافٹ ویئر سسٹم جو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی خدمات فراہم کرتا ہے اور برطانوی میں مریضوں کے ریکارڈ کومحفوظ کرنے کا الیکٹرانک سسٹم بھی بند ہو گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ سائبر حملے کی وجہ سے محکمہ علاج کے اہلکاروں اور ملازمین کو تین ہفتوں تک مریضوں کی معلومات اور طبی ریکارڈ تک رسائی حاصل نہیں ہو گی، اس مسئلے نے بیماری کی غلط تشخیص اور انگلینڈ میں مہلک طبی اور علاج کی غلطیوں کے ہونے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی ہیلتھ کیئر سسٹم پر ہیکروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے ایک بار پھر قلم اور کاغذ کا استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ کیسز کے اندراج اور بیمار مریضوں کی مدد کے لیے ایمرجنسی گاڑیاں بھیجیں، تاہم برطانیہ کے ہیلتھ کیئر سیکٹر کے لیے آن لائن سسٹم فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی ابھی تک موجودہ صورتحال کے خاتمے کے لیے کوئی تاریخ بتانے سے قاصر ہے۔
واضح رہے کہ انگلینڈ میں ہسپتال کے عملے اور طبی عملے کو کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ 3 ہفتوں میں اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں،خیال کیا جاتا ہے کہ برطانیہ کے ہیلتھ کیئر سسٹم پر حالیہ سائبر حملہ مجرموں کے ایک گروپ نے کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
تائیوان کا چینی جنگجوؤں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعویٰ
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی کے تسلسل میں
ستمبر
اسد عمر کی جانب سے عمران خان کی پالیسیوں پر تنقید، پی ٹی آئی برہم
?️ 20 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رہنما اسد
جون
پنجاب حکومت نے تین سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی
?️ 22 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدات
اگست
اسرائیلی فوجیوں کا آپس میں ٹکراو ۸ فوجی زخمی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں: اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ شمالی
اکتوبر
پاکستان اورامریکاکےتعلقات بہت پرانےہیں
?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرخزانہ شوکت ترین نے امریکی ادارہ برائے امن
اکتوبر
اسرائیل کے ساتھ سمجھوتا نہیں ہو سکتا: الجزائر
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں:الجزائر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر موسی خرفی نے منگل کے روز
اگست
وائٹ ہاؤس کا روس کو انتباہ
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اُس بیان
ستمبر
امریکہ کی ترکی شام تعلقات کی بحالی کی مخالفت
?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:ترکی میں امریکی سفیر نے ترکی اور شام کے تعلقات کو
جنوری