?️
سچ خبریں:ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے پہلی بار اپنے انڈر گراؤنڈ میزائل اور درونز مراکز کی رونمائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی ہر جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔
ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے پہلی بار اپنے انڈر گراؤنڈ میزائل اور درونز مراکز کی رونمائی کی جوبلند و بالا پہاڑیوں کے درمیان واقع ہیں اور ان میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل اور حملہ آور ڈرون سسٹم نصب کیے گئے ہیں، یادرہے کہ ایران کے انقلابی نوجوانوں کی کاوشوں کے نتیجے میں تیار کیے جانے والے ان مراکز نے دشمنوں کی ہر جارحیت کے مقابلے میں اس ملک کو ایک محفوظ قلعے میں تبدیل کردیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ پہلی بار ہے جب سپاہ پاسداران نے اپنے کسی بھی زیرزمین مرکز کی رونمائی کی ہے،، اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے میزائل اور ڈرون مرکز کا معائنہ بھی کیا، جہاں سپاہ پاسداران کے ائیرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیر امیر علی حاجی زادے نے ملکی دفاع کے لیے اپنے ڈویژن کی جانب سے انجام پانے والے تازہ ترین اقدامات کی ایک رپورٹ بھی پیش کی اور ایرانی فوج کی صلاحیتوں کا ذکر کیا ۔
مشہور خبریں۔
60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانےکی مہم کا آغاز
?️ 10 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) محکمہ صحت نے ملک بھر میں 60 سال سے
مارچ
امریکی نوجوانوں میں خودکشی کا رجحان
?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکہ میں 2021 کے دوران خودکشیوں کی تعداد میں
اکتوبر
اسرائیل نے قیدیوں کے تبادلے کی بھاری قیمت ادا کرنے کا فیصلہ کیا
?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کا میڈیا مذاکرات میں پیشرفت کے حوالے سے متضاد
دسمبر
امریکہ کی روس پر پابندیاں لگانے کی حکمت عملی
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:یوکرین پر روس کے حملے کے بعد مغربی ممالک نے روس
جون
صہیونی وزیر کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ
?️ 24 جنوری 2023سچ خبریں:عبرانی ویب سائٹ واللا نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے
جنوری
سوویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچوف کا انتقال ہوا
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں: روسی میڈیا نے بدھ کی صبح اطلاع دی کہ
اگست
ٹوئٹر کے سی ای او نے استعفی دے دیا
?️ 30 نومبر 2021نیویارک(سچ خبریں)مختصر پیغامات کی سب سے بڑی سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر
نومبر
القادر ٹرسٹ کیس: نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ حاصل کرنے میں ناکام
?️ 29 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی جانب سے
مئی