?️
ایرانی سنیما، دنیا کی معروف سنیما انڈسٹریز میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت
پاکستان کے وزیر ثقافت اورنگ زیب خان کھچی نے ایران کی سنیما انڈسٹری کو دنیا کی معروف سنیما انڈسٹریز میں سے ایک قرار دیا ہے۔
انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹول کی اختتامی تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر ثقافت اورنگ زیب خان کھچی کا کہنا تھا کہ ایران کی سنیما انڈسٹری دنیا کی معروف سنیما انڈسٹریز میں سے ایک ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے ایک دوسرے کے ساتھ تاریخی، برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کی آزادی کو تسلیم کیا۔ اسی طرح پاکستان پہلا ملک تھا جس نے امام خمینی کی عظیم قیادت میں ایران کے اسلامی انقلاب کو تسلیم کیا۔
انہوں نے کہا ایران اور پاکستان کے دوستی آزمائش کی گھڑی پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی طرف سے غیر قانونی طور پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی حکومت اور عوام ایران کی عظیم قوم کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔
پاکستان کے وزیر ثقافت نے کہا کاکہ یہ بندھن ظاہر کرتا ہے کہ ایران اور پاکستان ایک دوسرے پر اتنے منحصر ہیں کہ ایک دوسرے سے علیحدگی ممکن نہیں۔


مشہور خبریں۔
صہیونی فوج کا مغربی کنارے میں الدہیشہ کیمپ پر حملہ
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی فوج نے آج بدھ کی صبح مغربی کنارے میں بیت
دسمبر
انسٹاگرام کو ’بہتر‘ ہونے کی وجہ سے خریدا، مارک زکربرگ کا اعتراف
?️ 16 اپریل 2025سچ خبریں: میٹا کے چیف ایگزیکٹیو افسر مارک زکربرگ نے امریکی اینٹی
اپریل
ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات رکھنے کے 38 کیسز کا الزام
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:امریکہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر
جون
رانا ثناءاللہ نے موجودہ ملکی صورتحال میں ایک اور میثاق جمہوریت کی تجویز پیش کردی
?️ 15 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا
اپریل
شمالی محاذ پر صیہونیوں کے دھماکوں سے دہشت
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے چند گھنٹے قبل اعتراف کیا تھا کہ
جولائی
جو سمجھ رہے ہیں نئے سال میں تبدیلی آ جائے گی انہیں بتا دوں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، شیخ رشید
?️ 9 اپریل 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا
اپریل
اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر کو آئین کے منافی قراردے دیا
?️ 12 دسمبر 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر کو
دسمبر
سابق اسرائیلی فوج کی ٹرینر یہودی خاتون ٹک ٹاک میں نفرت انگیز مواد کی نگرانی پر تعینات
?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کی سابق ٹرینر امریکی یہودی خاتون ایریکا منڈیل
اگست