امریکی ڈبلن خواتین کی جیل؛ زہریلا ماحول

خواتین

?️

سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں ڈبلن خواتین کی جیل کو ریپ کلب کا نام دیا گیا ہے۔
امریکی کانگریس کے تین عہدیداروں نے حال ہی میں کیلیفورنیا کی ڈبلن فیڈرل جیل کا دورہ کیا جو ایک قومی اسکینڈل میں گھری ہوئی ہے،اسکینڈل میں جیل کے چار اصلاحی افسران پر جنسی جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ ایک سابق خاتون قیدی کا کہنا ہے کہ ایک محافظ نے اس کی خفیہ فائلوں تک رسائی حاصل کی اور ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ اس مطالبات مانے۔

رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس رکن ایرک سوالول، جیکی سپیئر اور کیرن باس نے سان فرانسسکو سے تقریباً 40 میل مشرق میں واقع سانتا ریٹا جیل کے قریب واقع وفاقی خواتین کی جیل کا دورہ کیا۔

سوالول کا کہنا ہے کہ اس مختصر دورے کے دوران وہ کچھ عملے کا انٹرویو کرنے اور جیل کے اندر موجود کچھ خواتین سے بات کرنے میں کامیاب رہے،اسپیئر نے صحافیوں کو بتایا کہ اس جیل میں زہریلے کلچر والا ماحول ہے،آپ کو اس ادارے میں ثقافتی بدعنوانی کا سامنا ہے جس کا ازالہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے بدسلوکی کے بارے میں بات کرنے پر قیدیوں اور عملے کو درپیش انتقامی کارروائیوں کا بھی ذکر کیا،کانگریس کے اس نمائندے کا کہنا ہے کہ دورے کے دن حیرت انگیز طور پر خفیہ مقامات پر کیمرے نصب کیے گئے تھے اور بہت سے ریپ وہاں ہوئے تھے۔

 

مشہور خبریں۔

تہران اور ریاض کا مفاہمت کی جانب ایک اور اہم قدم

?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی

ایک بار پھر سے لگ سکتا ہے لاک ڈاون

?️ 11 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں) جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتےہوئے سندھ

2024 کے فرضی انتخابات میں بائیڈن اور ہیرس کی شکست

?️ 2 اگست 2022سچ خبریں:   پیر کو دی ہل نیوز ویب سائٹ کے لیے خصوصی

شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملہ

?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:امریکی قابض فوج نے اعلان کیا کہ اس نے شام کے

’پچھلے 5 سالوں میں والدین اور بہن کا انتقال ہوا‘، عمران عباس آبدیدہ ہوگئے

?️ 7 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) نامور فلموں اور ڈراموں کے ذریعے اپنی پہچان بنانے

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی

?️ 22 نومبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 3 دن

اوباما معلومات میں ہیرا پھیری اور بغاوت کے الزامات کے میں

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ، سابق امریکی صدر، نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ

ہنری کسنجر نہ رہے

?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: مشہور سیاست دان اور امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے