?️
سچ خبریں:امریکہ میں چینی سفارت خانے نے "واشنگٹن کے مقامی امریکیوں کی نسل کشی” کے عنوان سے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ بین الاقوامی قانون اور ملکی قانون کے مطابق، امریکہ نے اپنے مقامی امریکیوں کے ساتھ جو کچھ کیا وہ نسل کشی ہے۔
Native News Online نیوز ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں چینی سفارت خانے نے تاریخی حقائق اور حقیقی شواہد کی روشی میں واشنگٹن کی مقامی امریکیوں کی نسل کشی کے عنوان سےاپنی ایک رپورٹ میں لکھاہے کہ اس ملک کے باشندوں نے جو کچھ کیا وہ نسل کشی کی ایک مثال ہے، مضمون میں آزادی کے بعد سے مقامی امریکی تجربے کا ایک مختصر لیکن مکمل جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
اس مضمون امریکی حکومت اور گوروں کی طرف سے مقامی امریکیوں کے خلاف وحشیانہ اور نسل کشی کے جرائم کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں بہت سے غیر منفعتی اداروں، نیوز میڈیا اور امریکہ میں قائم تھنک ٹینکس کا حوالہ دیا گیاہے اور لکھا ہے کہ امریکی فوجیوں نے سرخ فاموں کے قتل کو اپنا فطری حق یہاں تک کہ ایک اعزاز سمجھا اور کہا کہ وہ اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ ان سب کو ہلاک نہیں کر دیا جاتا۔ نفرت انگیز بیان بازی اور اسی طرح کے جرائم بہت زیادہ ہیں ۔
واضح رہے کہ 1930 میں امریکی انتظامیہ نے ہیلتھ سروسز پروگرام کے ذریعے مقامی امریکی خواتین کی نس بندی کی جس کے نتیجہ میں1970 کی دہائی میں، 42 فیصد سے زیادہ سرخ پوست خواتین بچے پیدا کرنے کی عمر میں بانجھ تھیں۔


مشہور خبریں۔
آبادی میں اضافہ پاکستان کے آبی وسائل پر دباؤ ڈال رہا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
?️ 9 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی کو
دسمبر
دبئی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر طیارہ حادثہ
?️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے داخلی راستے پر دو مسافر طیارے آپس
جولائی
حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں: وزیر خارجہ
?️ 9 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
فروری
ٹرمپ نے 2024 کے امریکی انتخابات میں نکی ہیلی کی امیدواری کا خیرمقدم کیا
?️ 16 فروری 2023سچ خبریں:ہیلی کو اپنے سابقہ وعدوں پر قائم نہیں رہنا چاہیے جو
فروری
خود ہارنے والے چلے اسرائیل کو بچانے
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: میڈیا رپورٹس میں غزہ کی پٹی میں جنگ کے لیے
دسمبر
روحانی اور غیر مادی میدان میں مغربی تہذیب کا زوال
?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں: فکری اور عملی بنیادوں کے فقدان کی وجہ سے مغربی
جنوری
ٹریل فائیو پر موجود تمام دفاتر وائلڈ لائف کو واپس کیے جائیں، چیف جسٹس
?️ 22 فروری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)
فروری
وزیر اعظم نے احسان مانی کی خدمات کا شکریہ ادا کیا
?️ 28 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹ کے لیے بطور
اگست