?️
سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو ایٹمی مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے بڑی سنجیدگی اور ان سے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ پابندیوں کی منسوخی پر منطقی اور سرگرم مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھایا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم قومی طاقت و قوت کی بنیاد پر اور سوچ سمجھ کر اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے حقیقت پسندانہ رویہ اپنانے اور ایران کو جوہری معاہدے کے اقتصادی ثمرات ملنے کی ضمانت دینے سے ان مذاکرات کا نتیجہ نکل سکتا ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات 28 اور 29 جون کو اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ انریکہ مورا کی شرکت سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوئے، تاہم امریکہ کی ہت دھرمی کی وجہ سے یہ مذاکرات ابھی تک کسی مثبت نتیجہ تک نہیں پہنچ سکے، ایران کا کہنا ہے کہ وہ اپنے عوام کے حق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا جو امریکہ کو گوارہ نہیں ہے لہذا وہ مذاکرات کی پیشرفت میں روڑے اٹکا رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
?️ 14 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا
ستمبر
میں ہمیشہ یہودیوں کا دوست اور ہیرو رہوں گا: ٹرمپ
?️ 18 دسمبر 2025سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہمیشہ یہودیوں کے دوست اور
دسمبر
لبنان میں حالات خراب کرنے کی سازش
?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:بیروت ایئرپورٹ کے راستے میں پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران
فروری
معاہدۂ دفاع مکہ منظوری کے لیے ترکی پارلیمنٹ میں پیش
?️ 20 اکتوبر 2026سچ خبریں:ترکی کے پارلیمانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ نے
اکتوبر
امریکی سینیٹ نے "حکومتی شٹ ڈاؤن” کو ختم کرنے کے ڈیموکریٹس کے منصوبے کو مسترد کر دیا
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ کی سینیٹ نے وفاقی حکومت کو عارضی طور
اکتوبر
اسلام آباد: شہری علاقوں میں 100 گرام روٹی کی قیمت 18 روپے مقرر، تحریری فیصلہ جاری
?️ 18 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ اور
مئی
یورپ اور اسرائیل کے تعلقات پر فوری نظرثانی کرنے کی اپیل
?️ 15 فروری 2024سچ خبریں:اسپین اور جنوبی آئرلینڈ نے یورپی کمیشن سے کہا ہے کہ
فروری
کیا غزہ جنگ میں نیتن یاہو کے مقاصد پورے ہوں گے ؟
?️ 18 فروری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے ایک مضمون میں کہا کہ وہ
فروری