?️
سچ خبریں:سید عباس عراقچی، وزیر خارجہ ایران، اور انتونیو گوٹیرش، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، نے جمعہ کی رام ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
اس ٹیلی فونک بات چیت میں علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفتوں، خاص طور پر خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحانہ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری سفارتی عمل کی تازہ ترین صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی بدعهدی، خصوصاً سفارت کاری سے بار بار کی غداری، ایران کے خلاف فوجی جارحیت، متضاد مؤقف اور مسلسل زیادہ رویاں پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکراتی عمل میں خلل ڈالنے والا اصل عنصر ہیں۔
عراقچی نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا کے بارے میں شدید بدگمانی کے باوجود، ایک ذمہ دارانہ نقطہ نظر کے ساتھ مکمل سنجیدگی سے اس سفارتی عمل میں شامل ہوا ہے اور ایک معقول اور منصفانہ نتیجے تک پہنچنے کے لیے کوشش کر رہا ہے۔
اس ٹیلی فونک رابطے میں نیویارک میں جاری عدم پھیلاؤ معاہدے (این پی ٹی) کے جائزہ کانفرنس کے موضوعات پر بھی گفتگو کی گئی۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کے استعمال کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی پابندی اور خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے سفارتی راستے استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ میں جنگی بیانیہ کی ترویج؛ ایران کے خلاف حملے میں تھنک ٹینکس کا کردار بے نقاب
?️ 18 اپریل 2026سچ خبریں:رپورٹ کے مطابق امریکی نومحافظہ کار تھنک ٹینکس نے ایران کے
اپریل
خواتین کے لیے شادی کی درست عمر 24 سال ہے، عینی زیدی
?️ 28 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ڈرامے ’کبھی
نومبر
بحیرہ احمر میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر بھارتی وزیر خارجہ کی تشویش
?️ 16 جنوری 2024سچ خبریں:ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر، نے اپنے ایرانی ہم منصب
جنوری
تل ابیب دمشق اور السویداء کے درمیان غیر فوجی حفاظتی زون قائم کرنے کا خواہاں ہے
?️ 31 جولائی 2025تل ابیب دمشق اور السویداء کے درمیان غیر فوجی حفاظتی زون قائم
جولائی
پاکستان کا افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ لواحقین سے تعزیت کا اظہار
?️ 18 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)افغانستان کے صوبت بادغیس میں شدید زلزلے کے باعث
جنوری
آئی جی اسلام آباد نے صحافی احمد نورانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلئے دو ہفتے کی مہلت مانگ لی
?️ 27 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) انسپکٹر جنرل آف پولیس ( آئی جی )
مارچ
ایف بی آر کو رواں سال 76 فیصد زائد ٹیکس گوشوارے موصول
?️ 8 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف بی آر کو 6 نومبر تک ٹیکس
نومبر
نیتن یاہو نے غزہ جنگ کا نام کیوں تبدیل کیا؟
?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں: صیہونی اخبار ہارٹز نے ایک مضمون میں لکھا کہ آتش
اکتوبر