?️
سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے اعلام کیا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان کی ثالثانہ کوششوں پر گفتگو کی۔
اس سے قبل ایک قطری سفارتی ذرائع نے بتایا تھا کہ قطر کا ایک وفد تہران کا دورہ پاکستان کی ثالثانہ کوششوں کی حمایت میں کیا گیا تھا۔
قطر نے ترکی کے وزیر خارجہ سے بھی گفتگو کی
قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ اس ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان پاکستان کی ثالثانہ کوششوں سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
قطر کی وزارت خارجہ نے مزید زور دیا کہ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے معاہدے تک پہنچنے کے لیے ثالثانہ کوششوں کے ساتھ تمام فریقوں کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت کا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ
?️ 1 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے کسی تیسرے ملک منتقلی کے منتظر
جون
بلوچستان کا گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
?️ 11 جنوری 2023بلوچستان 🙁سچ خبریں) بلوچستان نے پنجاب اور سندھ سے گندم کی بین
جنوری
سیلاب متاثرین کی بحالی کے بجائے سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے پر ہندو سینیٹر کا سخت رد عمل
?️ 9 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے
ستمبر
سپریم کورٹ کا کمشنر کراچی کو ہٹانے کا فیصلہ
?️ 8 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں)سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار
اپریل
یمن پر امریکی حملہ سراسر شر
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے چیلنجوں
فروری
سول اور ملٹری بیوروکریسی کے نرغے میں آئے بغیر حکومتیں نہیں چل پاتیں، خواجہ سعد رفیق
?️ 15 جولائی 2025لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر
جولائی
فلسطین کے حوالے سے آنکارا کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: ترکی وزیر خارجہ
?️ 11 فروری 2022سچ خبریں: چاوش اوغلو نے آج TRT کو بتایا کہ تل ابیب
فروری
توشہ خانہ کیس: طبی بنیادوں پر عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
?️ 9 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس
جنوری