?️
سچ خبریں:فاکس نیوز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام میں امریکہ کے سب سے اہم فوجی اڈے التنف پر گزشتہ ہفتے ہونے والے ڈرون حملے سے قبل اس میں سے تقریباً 200 فوجیوں کو C-130 طیارے کے ذریعے نکال لیا گیا تھا۔
فاکس نیوز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام میں امریکہ کے سب سے اہم فوجی اڈے التنف پر گزشتہ ہفتے ہونے والے ڈرون حملے سے قبل وہاں سے تقریباً 200 فوجیوں کو C-130 طیارے کے ذریعے نکال لیا گیا تھا۔
فاکس نیوز نے منگل کو امریکی حکام کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ شام میں امریکہ کے سب سے اہم فوجی اڈے التنف پر تعینات تقریباً 200 امریکی فوجی گزشتہ ہفتے اڈے پر ڈرون حملے سے قبل ملک چھوڑ گئے تھے، فاکس نیوز کی جانب سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی حکام نے دعویٰ کیا کہ التنف بیس پر تعینات تقریباً 200 فوجی C-130 ٹرانسپورٹ طیاروں کے ساتھ بیس سے نکلے تھے اور ڈرون کے وقت صرف 25 افراد وہاں موجود تھے۔
فاکس نیوز کے مطابق حکام نے یہ نہیں بتایا کہ کس قسم کی معلومات کی وجہ سے التنف بیس پر تعینات امریکی فوجیوں کو ممکنہ حملے سے آگاہ کیا گیا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ التنف بیس پر ہونے والےڈرون حملے میں کوئی امریکی فوجی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا،واضح رہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں اس وقت تقریباً 900 امریکی فوجی موجود ہیں جو دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے طور پر کام کرتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ: ’آپ استحکام نہیں چاہتے؟‘ انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد
?️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست کو
دسمبر
لبنانی حکومت اہم دوراہے پر
?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: لبنانی حکومت آج منگل کو اپنے اجلاس میں ایک اہم
اگست
امریکی طلباء کو فلسطین کی حمایت کرنے کی سزا
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا نے ایک امریکی یونیورسٹی کے 20 فلسطینی حامی
نومبر
بھکر: علی امین گنڈاپور نے اہلکاروں پر فائرنگ کی پولیس کا الزام
?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) بھکر پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق
مارچ
فلسطینی قوم مزید ذلت قبول نہیں کرے گی، مزاحمت ہی واحد راستہ ہے؛حماس کا اعلان
?️ 15 مئی 2025 سچ خبریں:فلسطین پر قبضے (نکبہ) 77ویں برسی کے موقع پر حماس
مئی
عمران خان 2 سے 3 سال تک جیل سے باہر آتے نظر نہیں آرہے، رانا ثناءاللہ
?️ 31 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وزیراعظم کے
مئی
یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی نئی امریکی فوجی امداد
?️ 29 اکتوبر 2022سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے بتایا کہ یوکرین کے لیے مغربی حمایت کے
اکتوبر
برطانیہ سے پیدل مکہ پہنچنے والا حاجی
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:برطانیہ سے تعلق رکھنے والے عراقی حاجی آدم محمد ہے جو
جون