?️
سچ خبریں:بعض عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے عراق نے اپنے حالیہ دورہ نجف اشرف کے دوران آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی درخواست کی تھی جسے انھوں نے قبول نہیں کیا۔
بعض عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے عراق نے اپنے حالیہ دورہ نجف اشرف کے دوران عراقی شیعوں کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی درخواست کی تھی جسے انھوں نے قبول نہیں کیا، رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل جنین پلاسکارٹ کی جانب سے عراقی شیعوں کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کے لیے دی جانے والی درخواست پر اتفاق نہیں کیا گیاہے۔
یاد رہے کہ حال ہی میں پلاسکارٹ نے نجف اشرف میں عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی الصدر سے ملاقات کی جبکہ حالیہ ہفتوں میں عراقی انتخابات کے نتائج پر پلاسکارٹ کے مداخلت پسندانہ موقف نے بہت سے عراقی گروپوں کی طرف سے احتجاج کو ہوا دی ہے۔
مشہور خبریں۔
نوعمر افراد میں ویکسین کرانے کا رجحان مایوس کن
?️ 20 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) 15 سے 17 سال کی عمر کے افراد میں
ستمبر
وزیراعظم چوتھی نشست میں عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دینے کیلئے تیار
?️ 28 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان ایک بار پھرچوتھی نشست میں
مئی
برطانیہ میں کورونا کی پابندیوں کا خاتمہ
?️ 22 فروری 2022سچ خبریں: خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ برطانوی وزیر
فروری
شیکھر سمن کا شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ کے ساتھ اظہار ہمدردی
?️ 10 اکتوبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ اداکار شیکھر سمن نےشاہ رخ خان اور گوری
اکتوبر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ
?️ 10 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بطور سپہ
دسمبر
رام اللہ کے مغرب میں صیہونی حملہ
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے
نومبر
اسماعیل ہنیہ ایک وفد کی سربراہی میں ماسکو پہنچے
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ
ستمبر
امریکہ یوکرین کی کب تک مدد کرتا رہے گا ؟
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں:تین امریکی حکام نے جمعہ کو اعلان کیا کہ امریکہ آنے
جولائی