?️
سچ خبریں:دو ریاست، آکلینڈ اور کیلیفورنیا میں اساتذہ نے 88 فیصد ہڑتالوں کے حق میں ووٹ دیا ہے جو یکم مئی سے شروع ہونے والی ہیں۔
ان دونوں ریاستوں میں ہڑتال کے لیے کارروائی لاس اینجلس میں اساتذہ کی تین دنوں سے جاری ہڑتالوں کا تسلسل ہے۔ دونوں ریاستوں میں اساتذہ زیادہ تنخواہ اور بہتر مراعات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اس سے قبل 2019 میں آکلینڈ کے اساتذہ نے اپنے کام کی جگہ پر بڑھتی ہوئی ناانصافی کی وجہ سے ہڑتال کر دی تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا
?️ 22 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس
دسمبر
امریکی سینیٹرز کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں: واشنگٹن اور ماسکو میں سفارتی کشیدگی کے بعد متعدد امریکی سینیٹرز
اکتوبر
ارشد شریف کیس کے دو اہم ثبوت جائے وقوع سے غائب ہونے کا انکشاف
?️ 10 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) کینین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صحافی ارشد شریف
نومبر
مسلم لیگ (ن) بڑے ہجوم اور گل پاشی کے ساتھ اپنے سربراہ کے استقبال کیلئے تیار
?️ 20 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کی کارکنان کو جمع اور متحرک
اکتوبر
صدر مملکت سے مختلف ممالک کے سفیروں کی ملاقات، اسناد پیش کیں
?️ 22 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سری لنکا،
اگست
بلوچستان میں جتنے بھی بڑے واقعات ہوئے، سب میں ’را‘ ملوث ہے، نگران وزیر داخلہ
?️ 30 ستمبر 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے
ستمبر
یمن میں امریکہ کے اشاروں پر جارحیت ہورہی ہے:بحرینی مذہبی رہنما
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:بحرین کے مذہبی رہنما اور عالم دین شیخ عیسی قاسم نے
فروری
عمران خان کے دور میں بشریٰ بی بی کس طرح فیصلوں پر اثرانداز ہوتی تھیں، برطانوی جریدے کی رپورٹ
?️ 15 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی تازہ
نومبر