مداحوں نے کترینہ کو پیاری بھابھی قرار دے دیا

کترینہ کیف جلد ہی اپنے کام پر واپسی کریں گی

?️

ممبئی (سچ خبریں) مشہور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اُن کے مداحوں نے پیاری بھابھی قرار دے دیا،کترینہ کیف کے دیور سنی کوشل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جس کے  بعد مختلف ٹویٹس سامنے آئے ہیں اور مداحوں  نے ان مختلف قسم کے تبصرے کرنے شروع کر دئے۔

سنی کوشل نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ ایک بادشاہ کی طرح کا پوز، ایک جنگجو کی طرح کا لباس۔ کترینہ کیف نے سنی کوشل کی ان تصویر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ’وائب ہے،  وائب ہے‘۔جس پر سنی کوشل نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ’ اسی لیے تو ہائپ (چرچہ) ہے‘۔ جیسے ہی کترینہ کیف نے اپنے دیور کی انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ کیا ویسے ہی اُن کے مداحوں نے اُن کے کمنٹ پر مختلف دلچسپ تبصرے کرنے شروع کردیے۔

ایک صارف نے لکھا کہ’بھابھی دیور کو داد دے رہی ہیں‘۔ ایک اور صارف نے اداکارہ کو (cutest bhabhi) پیاری بھابھی قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں کترینہ کیف اور وکی کوشل راجستھان میں ایک شاہانہ تقریب کے دوران رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں اور نہایت پیار اور محبت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

بچوں کو اسمارٹ فون کی لت سے کیسے بچائیں؟

?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: بیٹا فون کم استعمال کرو، آنکھیں خراب ہو جائیں گی۔۔۔‘

حلب میں منہدم عمارتیں اور زلزلہ سے بچاؤ کرنے والوں کی محنت

?️ 10 فروری 2023سچ خبریں:ترکی کے وزیر ماحولیات مرات کورم نے اعلان کیا کہ غازی

پاکستان گلیشیئر کے تحفظ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے منصوبے سے مستفید ہوگا

?️ 18 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے

صیہونی حکومت کو لگنے والی ہر ضرب انسانیت کی خدمت ہے: امام خامنہ ای

?️ 4 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایران کے سپریم امام خامنہ ای نے تہران میں نماز

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

?️ 17 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ

نام نہاد جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی پامالیاں

?️ 16 جولائی 2021(سچ خبریں) مسلم دنیا میں مغرب کے بت کو پوجنے والوں کی

بنوں میں اہم جرگہ، فتنۃ الخوارج اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

?️ 8 جون 2025بنوں: (سچ خبریں) بنوں میں اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں فیصلہ

وزیراعظم نے سندھ میں بڑھتے جرائم کا نوٹس لے لیا

?️ 25 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں بڑھتے جرائم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے