?️
نئی دہلی {سچ خبریں} بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے آصف بسرا نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کرلی ہے۔ خود کشی کرنے والے اس بھارتی اداکار نے مرحوم سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم میں کام کیا تھا۔
بھارتی اداکار آصف بسرا نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت کی ہٹ فلم دھونی میں ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار سندیپ نہر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔
مشہور ادا کار دلیپ کمار کے آبائی گھرکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی اداکار کی نعش ممبئی میں ان کے گھر سے ملی ہے۔ رپورٹس کےمطابق انہیں کمرے میں لٹکا ہوا پایا گیا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹرز نے سندیپ کو مردہ قرار دے دیا۔
بھارتی اداکار سمیر شرما کی مبینہ طور پر خودکشی
پولیس نے مقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی موت سے قبل سندیپ نے فیس بک پر ایک ویڈیو ڈالی تھی جسے انہوں نے Suicide Note قرار دیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں سندیپ نے اپنے پیشے سے متعلق مسائل اور ازدواجی زندگی کی پیچیدگیوں سمیت دیگر مسائل کا تذکرہ کیا تھا۔ انہوں نے آخر میں کہا تھا کہ ان کے کسی بھی عمل کے لیے اہلیہ کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے۔
بھارتی اداکارہ انوپما پھاٹک نے خودکشی کر لی
گذشتہ سال سشانت سنگھ راجپوت نے بھی جون 2020 میں خودکشی کرلی تھی تاہم اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے کہ انہوں نے انتہائی قدم کیوں اٹھایا تھا؟


مشہور خبریں۔
امریکہ اور افغانستان؛ فوجی انخلا یا افراتفری پیدا کرنا
?️ 14 اگست 2021سچ خبریں:اس میں کوئی شک نہیں کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں
اگست
اسرائیل کو خوراک کی کمی کا سامنا
?️ 27 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی اشاعت ٹائمز آف اسرائیل نے گذشتہ ہفتے لکھا تھا کہ
اکتوبر
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھرپ
?️ 31 مارچ 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ فوجی ساز وسامان
مارچ
عمران ریاض کیس: والد کو پولیس ورکنگ کمیٹی میں تحفظات بیان کرنے کی ہدایت
?️ 6 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کے والد کو
جون
محسن داوڑ کو کوئٹہ سے حراست میں لے کر اسلام آباد بھیج دیا گیا
?️ 10 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے چیئرمین
نومبر
چین: امریکا یکطرفہ اور غنڈہ گردی کا رویہ ترک کرے
?️ 6 جنوری 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے نے وینزویلا
جنوری
اسرائیل کے اندرونی چیلنجز
?️ 1 نومبر 2022سچ خبریں:معاشی چیلنجز اور قابض حکومت کی فوج اور حکومتی اداروں پر
نومبر
ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
?️ 25 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کے
فروری