?️
کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایرانی، قطری اور بحرین کے سفراء سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد ہوئی، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اور سفارتی عملے سے اظہارِ تعزیت کیا، آیت اللہ علی خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ ایرانی رہنماؤں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا ہے، گورنر سندھ نے ایرانی سفارتخانے میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری قطری سفارتخانے بھی گئے اور قطری سفیرعلی مبارک علی عیسی الخاطر سے ملاقات کی۔ کامران ٹیسوری نے قطر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام آپ کے ساتھ ہے، گورنر سندھ نے امتِ مسلمہ کے اتحاد سے مسائل کے حل نکالنے پر زور دیا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی بحرین کے سفارتخانہ آمد ہوئی، انہوں نے سفیرمحمد ابراہیم محمد عبدالقادر سے ملاقات کی۔ کامران ٹیسوری نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور کہا کہ پاکستان تمام امتِ مسلمہ کے اتحاد و یکجہتی کا خواہاں ہے۔


مشہور خبریں۔
حلیم عادل شیخ پر نا معلوم افراد کا حملہ
?️ 1 اگست 2021نواب شاہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق
اگست
ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز
?️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ
اپریل
وزیر اعظم نے آئی جی حیدرآباد کے خلاف ایکشن لینے کے احکامات جاری کر دئے
?️ 22 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد
جون
بانی اور پی ٹی آئی نریندر مودی کی زبان بول رہے ہیں۔ بلال اظہر کیانی
?️ 14 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے
دسمبر
ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے نامزدگیاں طلب
?️ 25 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اعلیٰ عدلیہ
دسمبر
الاقصیٰ طوفان آپریشن میں 11 امریکی بھی ہلاک
?️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں:الاقصیٰ طوفانی آپریشن کے دوران مزاحمتی جنگجوؤں کی طرف سے صہیونیوں
اکتوبر
ماسکو میں روسی فوجی جنرل کا قتل
?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں:روسی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے دارالحکومت
دسمبر
نیتن یاہو کا اقتدار میں رہنا اسرائیل کے لیے کیسا ہے؟
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں اور عالمی عوامی رائے
مئی