سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت پر مذاکرات میں سنجیدگی نہ دکھانے کا الزام عائد کیا ہے۔
بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا بارہویں روز بھی جاری رہا۔
یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا دھرنا کب تک جاری رہے گا؟
دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کا کہیں پتہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی اور حکومتی کمیٹی کو تلاش کر کے بازیاب کروایا جائے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کے تمام مطالبات قابلِ عمل ہیں اور حکومت کو انہیں تسلیم کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں: حافظ نعیم الرحمان کا حکومت کو انتباہ
انہوں نے اعلان کیا کہ 8 اگست کو دھرنے کے شرکا مری روڈ پر مارچ کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
اگست
اسرائیلی فوج غزہ جنگ کے منصوبے بدلنے پر مجبور
دسمبر
کینیڈا میں بڑے پیمانے پر بچوں کی اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاری
جولائی
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
جنوری
امریکی حملہ آور نے نینسی پیلوسی کے شوہر کی کھوپڑی توڑ دی
اکتوبر
آج چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں گے۔
اپریل
غزہ کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی خطرناک حکمت عملی
اکتوبر
حکومت نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے
دسمبر