پی آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن  واپسی

آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن  واپسی

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا 27سال بعد شام پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا طیارہ322 زائرین لے کر 27 سال بعد شام کی سر زمین گیا تھا، زیارت کے بعد  پی آئی اے  کی خصوصی پرواز شام سے واپس وطن پہنچ گئی، وزیر ہوا بازی بھی اس پرواز کے ذریعہ وطن واپس پہنچے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پروازیں اربعین کے سلسلے میں نجف، بغداد اور دمشق روانہ ہوئی تھیں، قومی پرچم بردار طیارے کو دمشق ائیرپورٹ پر واٹر گن سلامی دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی ابتدائی پرواز پر وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک بھی موجود تھے۔اس موقع پر ائیرپورٹ پر وزیر ہوابازی اور سی ای او پی ائی اے کی شامی وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات میں پاکستان میں شام کے سفیر بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ پاکستانی وفد ایک قافلے کی صورت میں حضرت بی بی زینب کے مزار پر حاضری دینے بھی گیا مزار پر شامی وزیر اوقاف نے وفد اور پی آئی اے کے عملے کا استقبال کیا ہے۔اس کے علاوہ وفد نے بی بی زینب کے روضے پر فاتحہ پڑھی اور مسجد میں نوافل ادا کیے اور وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور سی ای او پی آئی اے اس ہی پرواز کے ہمراہ وطن واپس بھی پہنچ گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کا طیارہ322 زائرین لے کر 27 سال بعد شام کی سر زمین پر اترا تھا۔

مشہور خبریں۔

امام خمینی کی دعوت ایرانی سرحدوں تک محدود نہیں رہی:عراقی اہلسنت عالم

?️ 7 جون 2022سچ خبریں:عراق کے اہلسنت عالم دین اور سرکاری ترجمان عامر البیاتی کا

امریکی تھنک ٹینک: شام پر پابندیاں اٹھانے سے القاعدہ مضبوط ہو گی

?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کے ایک ماہر نے شام پر

متحدہ عرب امارات کی ترکی کی فوجی صنعت میں سرمایہ کاری

?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:  متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ایک وفد نے ترکی

صہیونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں حماس کے 120 اراکین گرفتار

?️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے صرف دو ماہ کے دوران حماس کے 120

ڈیرہ اسمٰعیل خان: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل زخمی

?️ 5 مارچ 2023خیبر پختونخوا: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے

سعودی عرب کی چوبیس گھنٹے میں اٹھارہ بار یمن پر بمباری

?️ 2 جون 2021سچ خبریں:پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن

فلسطینی مجاہدین کی نئی نسل کے بارے میں صہیونی تجزیہ نگار کا انتباہ

?️ 26 اپریل 2023سچ خبریں:صہیونی تجزیہ نگار نے کہا کہ ہمیں فلسطینی جنگجوؤں کی نئی

تین دن میں صیہونیوں کو لاکھوں ڈالر کا نقصان

?️ 13 مئی 2021سچ خبریں:صہیونی مینوفیکچررز یونین نے اعلان کیا کہ غزہ سے ہونے والے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے