🗓️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر نازک حالات میں بھی اپنی منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی محمدثناء اللہ مستی خیل نے ایوان وزیر اعلی میں ملاقات کی، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کی ترجیحات کے مطابق ان کے حلقوں میں ترقیاتی کام شروع ہو چکے ہیں۔ عوامی خدمات کے حوالے سے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کی خدمت ہی میرا مشن ہے- عوام انتشار نہیں بلکہ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ عثمان بزدار نے کہا کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد ملکی مفادات کو نظر انداز کئے ہوئے ہے- اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ منفی سیاست کرنے والوں کی ساکھ عوام میں ختم ہوچکی ہے۔ثناء اللہ مستی خیل نے وزیر اعلی کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا، وزیر اعلیٰ نے مسائل جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مشہور خبریں۔
جنگ بندی؛ یمنی دلدل سے نکلنے کا راستہ
🗓️ 9 اپریل 2022سچ خبریں:یمن میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام صنعا حکومت اور جارح اتحاد
اپریل
جماعت اسلامی کا حکومت پر ڈبل کھیل کھیلنے کا الزام
🗓️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: جماعت اسلامی کے ترجمان نے حکومت پر دوہرے معیار اپنانے
جولائی
قطر کی نیتن یاہو پر تنقید
🗓️ 25 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی کان نیٹ ورک نے اعلان کیا کہ قطریوں نے عوامی
جنوری
انگلینڈ کی ملکہ انسانیت کے لیے خونی میراث
🗓️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں: انگلستان کی ملکہ الزبتھ دوم 69 سال تک برطانیہ
ستمبر
ایران میں پاکستان کے سفیر نے خاش دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی
🗓️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے
سعودی حکام کی آمریت ہرگز قبول نہیں:یمنی قبائل
🗓️ 18 فروری 2021سچ خبریں:سعودی عرب نے یمنی قبائل کو صنعا کی افواج کے مأرب
فروری
انقرہ-ابوظہبی تعلقات میں وسعت؛ یمن جنگ میں ترک ہتھیاروں کا استعمال
🗓️ 20 فروری 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات ترکی سے ہتھیار خریدنے اور انہیں یمن کے
فروری
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں بلکہ مؤخر کیا ہے،خرم دستگیر
🗓️ 14 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے
ستمبر