پنجاب وزیر اعلی کی اپوزیشن پر شدید تنقید

پعثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار  نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر نازک حالات میں بھی اپنی منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی محمدثناء اللہ مستی خیل  نے ایوان وزیر اعلی میں ملاقات کی، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کی ترجیحات کے مطابق ان کے حلقوں میں ترقیاتی کام شروع ہو چکے ہیں۔ عوامی خدمات کے حوالے سے انہوں  نے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کی خدمت ہی میرا مشن ہے- عوام انتشار نہیں بلکہ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ عثمان بزدار  نے کہا کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد ملکی مفادات کو نظر انداز کئے ہوئے ہے- اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ منفی سیاست کرنے والوں کی ساکھ عوام میں ختم ہوچکی ہے۔ثناء اللہ مستی خیل نے وزیر اعلی کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا، وزیر اعلیٰ نے مسائل جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

شمالی کوریا میں کم جونگ جیسا کوٹ پہننے پر پابندی

?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:بعض اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نےایسے چمڑے کے کوٹ پہننے

قابضین پر یمنی حملے/ایک نئی ڈیٹرنس مساوات کی تشکیل

?️ 23 جولائی 2025سچ خبریں: یمن پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اضافے نے صیہونیوں

کیا صیہونی حکومت فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کر سکے گی؟

?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے باشندوں کی جبری ہجرت کی پالیسی

عراق میں شہید رہبر کی تشییع کے لیے ہلالِ احمر کی مکمل تیاری

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: ایران کے ہلالِ احمر نے اعلان کیا ہے کہ عراق

امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ ؛ 5 افراد ہلاک و زخمی

?️ 16 اگست 2026سچ خبریں:امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لیکسنگٹن کے چارلس ینگ پارک میں

صہیونی فوج کے مرکزی علاقے کے کمانڈر کے مستعفی ہونے کی وجہ

?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کے مرکزی علاقے کے کمانڈر یہودا

نیتن یاہو سے پھر پوچھ گچھ

?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں: ماریو اخبار کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے قانونی مشیر نے

یمن میں اقوام متحدہ کے ایلچی کی عمانی حکام سے ملاقات

?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایلچی ہانس گرنڈبرگ نے مسقط

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے