پنجاب میں ڈاکوں نے پٹرول پمپ پر حملہ کردیا

پٹرول

?️

صادق آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے پنجاب صادق آباد کے نواحی شہر چوک ماہی میں بدنام زمانہ جرائم پیشہ انڈھڑ گینگ کے تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے دو پیٹرول پمپوں پر دن دیہاڑے حملہ کردیا اور فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے منور انڈھڑ غلام نبی فاروق شریف نذیر سمیت 8 افراد سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے.

لاشوں اور زخمی کو صادق آباد اور رحیم یار خان کے اسپتالوں میں لیجایا گیا ہے ڈی پی او رحیم یار خان اسد سرفراز کے مطابق مقتولین کی جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ پرانی دشمنی تھی جس کی وجہ سے یہ واقع ہوا ہے پولیس ڈاکوں کے تعاقب میں روانہ ہو گئی ہے تین سال قبل پولیس نے انڈھڑ گینگ کے چھ افراد کو ہلاک کیا تھا ڈاکوئوں نے بدلے میں پولیس اہلکار کوبھی شہید کیا تھا جبکہ مقتولین پر انڈھڑ گینگ کی مخبری کا الزام تھا جس کا ڈاکوئوں نے بدلہ لیا ہے.

مقتولین کے ورثہ کے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے گڈو کشمور روڈ بند کر رکھا ہے آخری اطلاعات تک پولیس نے کسی بھی ڈاکو کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے پولیس ڈاکووں کے تعاقب میں روانہ ہے کسی بھی وقت ڈاکوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہو سکتا ہے اس واقواقع کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے.

مشہور خبریں۔

تل ابیب اور ریاض نے ایران کے خلاف سیکورٹی اتحاد بنایا

?️ 15 جون 2022سچ خبریں:   عبرانی چینل کان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف عبوری

آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے کی کرپشن کا اندازہ درحقیقت کم ہے، شاہد خاقان عباسی

?️ 2 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس او کی 17 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست مؤخر کردی

?️ 22 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو

چین کی جانب سے بڑے نقائص کی نشاندہی، حکومت ’پی اے آر سی‘ میں اصلاحات کیلئے پُرعزم

?️ 1 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک (فوڈ سیکیورٹی) نے

سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

?️ 7 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جسٹس مسرت ہلالی حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ

ایچ ای سی کے بجٹ میں کمی نہیں ہو گی:وزیر اعظم

?️ 30 مئی 2022 اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو اعلیٰ ثانوی

 بجلی نہ ہونے کی وجہ سے فلسطینی قومی ٹیم کا والی بال کھلاڑی شہید

?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں:ابراہیم قصیعہ شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ پر صیہونی حکومت کی

جنگ بندی کے مذاکرات میں 90 فیصد معاملات پر اتفاق

?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملک کے دیگر حکام کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے