نواز شریف طبی معائنہ کرا کر ایون فیلڈ پہنچ گئے، کراٹے چیمپئن بہنوں کی ملاقات

نوازشریف

?️

لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کراکر ایون فیلڈ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق صحافی کی جانب سے سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ الحمدللہ طبعیت ٹھیک ہے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر کراٹے چمپیئن بہنوں شاہدہ عباسی اور صابرہ گل نے نواز شریف سے ملاقات کی، نواز شریف نے میڈل جیتنے پر شاباش دی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی بچیاں ہر میدان میں آگے آرہی ہیں۔

کراٹے چیمپئن صابرہ گل نے کہا کہ امید ہے کہ نواز شریف بھی ہمیں ایوارڈ دینے کا اعلان کریں گے، توقع ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے بھی جلد ملاقات ہوگی۔

مشہور خبریں۔

اماراتی شہری کی صیہونی فٹ بال کلب کی خریداری

?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہاپول تل ابیب

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو سے خطاب

?️ 23 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے غزہ کی پٹی میں

صیہونی حکومت کے 7 جاسوسوں کو سزائے موت

?️ 7 اگست 2023سچ خبریں:غزہ کی فوجی اپیل کورٹ نے صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی

ایرانی میزائلوں نے صیہونی دفاعی نظام کو تباہ کر دیا؛ حیفا و دیگر شہروں میں تباہی؛صیہونی میڈیا کا انکشاف

?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:صیہونی  میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی بیسویں

اسد کا تختہ الٹنے میں کون کون شامل تھا ؟

?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ واللا نیوز کے ملٹری رپورٹر

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں۔ سید عاصم منیر

?️ 20 جون 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ

پنجاب کی زرعی اراضی پاک فوج کے حوالے کرنے کا اقدام کالعدم قرار

?️ 22 جون 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگراں حکومت کی جانب

امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی حکام پر پابندیوں پر تنقید

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے مغربی ممالک کی طرف سے اسرائیلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے