مصری وزیر خارجہ بھی دورہ پاکستان کیلئے تیار، رواں ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے

مصری وزیر خارجہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران، آذربائیجان اور روس کے اعلیٰ سطح وفود کے اسلام آباد کے دورے، مصری وزیر خارجہ بھی دورہ پاکستان کے لیے تیار۔

سفارتی ذرائع کے مطابق رواں ہفتے مصر کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچے گا، مصری وفد کی قیادت مصری وزیر خارجہ بدر عبد العاطی کر یں گے۔ مصر کے وزیرِ خارجہ رواں ہفتے کے اختتام پر اسلام آباد پہنچیں گے، 2 روزہ دورے میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق مصری وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مذاکرات بھی کریں گے، مذاکرات 29 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی امور پر گفتگو کی جائے گی، بات چیت میں غزہ کی تازہ صورتحال بھی شامل ہوگی۔

مشہور خبریں۔

کیا اسرائیل حزب اللہ کو ختم کر سکتا ہے؟فارن افیئرز کی رپورٹ

?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:فارن افیئرز نے اپنی تازہ رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے

جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی 27ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں۔ مولانا فضل الرحمان

?️ 11 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف)

مادورو: ماسک گر گئے ہیں، مسئلہ منشیات کا نہیں، تیل کا ہے

?️ 12 دسمبر 2025سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اس بات کو دہراتے

صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے نابلس شہر پر حملہ؛ 6 فلسطینی گرفتار

?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی فورسز نے آج اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شہر

جنگ میں اسرائیل کی حکمت عملی ناکام

?️ 11 جنوری 2022سچ خبریں:   صہیونی ماہرین نے اس بات پر بھی تاکید کی ہے

صیہونیوں کو کہاں بھیج دو؟ سعودی عہدیدار کا ٹرمپ کو مشورہ

?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:سعودی عرب کی منیجنگ کونسل ایک رکن نے امریکی صدر ڈونلڈ

معید یوسف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات،دوطرفہ تعاون پر زور

?️ 30 جولائی 2021واشنگٹن(سچ خبریں) مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور امریکی ہم منصب جیک

نیتن یاہو جھوٹا اور غدار ہے: سابق صیہونی وزیرِ جنگ

?️ 8 فروری 2026سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیرِ جنگ یوآو گالانت نے بنیامین نیتن یاہو پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے