?️
لاہور (سچ خبریں) موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت اجلاس میں امن و امان کی صورت حال یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ عبدالکریم نے ہمسایہ ملک کی طرف سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر صوبے کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔
آئی جی پنجاب نے کہا کہ چینی باشندوں، سکھ یاتریوں سمیت غیر ملکی سیاحوں کی سکیورٹی بھی بڑھا دی جائے، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، حساس مقامات و تنصیبات اور مارکیٹوں کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ بین الصوبائی سرحدی چوکیوں، مذہبی مقامات، حساس تنصیبات پر تعینات اہلکار انتہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی کریں۔ آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ضلعی افسران، سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ اور انٹیلی جنس اداروں کی مشاورت سے سکیورٹی اقدامات یقینی بنائیں۔


مشہور خبریں۔
امام خامنہ ای کی شہادت نے عالمی سامراج کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا
?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: روسی مسلمانوں کے روحانی ادارے کے نائب صدر امیل آشوروف نے
جولائی
ایم کیو ایم اور بی اے پی کو منانے کی کوششیں تیز
?️ 28 جون 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اتحادیوں نے موجودہ حکومت سے بھی گلے شکوے
جون
پراسرار ’شمالی روشنیوں‘ کی آوازوں سے متعلق سائنسدانوں کی اہم تحقیق
?️ 8 اکتوبر 2021ناروے(سچ خبریں) قطبین اور نارویجیئن ممالک میں رات کے وقت شوخ سبز
اکتوبر
یمن نے فرانسیسی بحری جہاز کو کیوں روکا؟
?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں: یمنی فورسز کی دھمکی کے بعد فرانسیسی بحریہ کے ایک
دسمبر
یمنیوں کا امریکی فوجیوں کے انخلا کی سالگرہ کا جشن
?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں:یمن کے شہریوں نے امریکی میرینز کے یمن سے ذلت
فروری
ایران کا میزائلی جواب جنگ بندی کی خلاف ورزی پر دفاعی ردعمل تھا: تہران
?️ 8 جون 2026سچ خبریں: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مشیر علی صفری نے
جون
بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گل پر فرد جرم 20 جنوری کو عائد ہوگی
?️ 6 جنوری 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اداروں
جنوری
یوکرائن حکومت کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ
?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے خصوصی
مارچ