?️
سچ خبریں:عراق کے صوبہ کرکوک میں سکیورٹی فورسز اور داعش کے 3 عناصر کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس میں 2 عناصر ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔
عراق کی انسداد دہشت گردی سروس نے صوبہ کرکوک میں سکیورٹی فورسز اور داعش کے عناصر کے درمیان جھڑپ کی اطلاع دی ہے۔
النهار کے مطابق، عراق کی انسداد دہشت گردی سروس نے اعلان کیا کہ صوبہ کرکوک میں ایک خصوصی سکیورٹی کارروائی کے دوران عراقی فورسز کا داعش کے باقی ماندہ 3 عناصر سے سامنا ہوا۔
رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی کرکوک کے التون کوبری علاقے میں عراقی سکیورٹی فورسز اور داعش کے عناصر کے درمیان جھڑپ کی صورت اختیار کرگئی۔ جھڑپ کے نتیجے میں داعش کے 2 عناصر ہلاک جبکہ تیسرے کو گرفتار کرلیا گیا۔
عراق کی انسداد دہشت گردی سروس نے زور دیا کہ عراق میں داعش کے باقی ماندہ عناصر اور اس کے زیر زمین خفیہ نیٹ ورکس کے خلاف سکیورٹی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ان جھڑپوں کے بعد عراقی سکیورٹی فورسز نے صوبہ کرکوک میں بڑے پیمانے پر اپنی تعیناتی بھی بڑھا دی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فرانس کے متعدد پارلیمنٹ اراکین کا اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:فرانسیسی پارلیمنٹ کے 38 اراکین نے صہیونیوں کے نسل پرستی پر
جولائی
انتخابات سے قبل تلخیاں ختم ہوں، درگزر کا راستہ نکلنا چاہیے، صدر مملکت
?️ 11 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابات سے قبل تمام
اکتوبر
ٹرمپ کا دعویٰ: ہمارے پاس افغانستان میں جیتنے کا موقع تھا لیکن ہم نے سیاسی فیصلہ کیا
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے ورجینیا میں اپنے خطاب میں دعویٰ کیا
اکتوبر
اسرائیل ایران کے ساتھ دو ہفتے سے زیادہ جنگ برداشت نہیں کر سکتا:وال اسٹریٹ جرنل
?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ
جون
تنازعہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سے کشمیری شدید مشکلات کا شکار ہیں، حریت کانفرنس
?️ 13 نومبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
نومبر
پاکستان کا امریکا میں ہونے والے ’جمہوریت کے سربراہی اجلاس‘ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
?️ 28 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان نے رواں ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے جمہوریت
مارچ
متحدہ عرب امارات صدمے میں؛ کیا یمنی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؟
?️ 23 جنوری 2022سچ خبریں: گزشتہ ہفتے پیر کی صبح اماراتی عوام کو اچانک خوفناک آوازوں
جنوری
حکومت نے بجلی پر ٹیکس عائد کر دیا
?️ 27 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کی
اگست